بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

سعودی ولی عہد کو قریب لانے کیلئے عمران خان کی اچھی چال

Tariq Tariq
200 Views 0 6 مہینے
سعودی وزیراعظم کو قریب لانے کیلئے عمران خان کی اچھی چال
Courtesy Dunya
Posted at 3 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لانا شروع ہو گئی ہیں۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا اسلامی امہ کو مسئلہ کشمیر پر اپنا ہمنوا بنانے کیلئے اقدامات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔

سعودی ولی شہزاد محمد بن سلمان سے دوہفتے میں عمران خان کا تیسری مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ اسی سلسلے کی اہم کڑی ہے۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔

Courtesy Dunya

مسلم امہ ضرور پاکستان کی حمایت کرے گی

چند روز قبل وزیراعظم نے کہا تھا کہ مسلم امہ کشمیر کی اصلی صورتحال سے آگاہ نہیں ہے۔ انہیں صحیح صورتحال کے بارے میں آگاہی کے جلد بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔ مسلم امہ ضرور پاکستان کی حمایت کرے گی۔ انہوں نے سعودی ولی عہد سے مزید کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی مدد کیلئے ہر حد تک جائیگا۔

مودی سرکار کی جانب سے بھارت کا خصوصی درجہ ختم ہوئے ایک ماہ ہونے والے ہیں۔ اب او آئی سی کو بھی ہوش آ گیا ہے۔ اس نے بھی کشمیر پر مذمتی قرارداد پاس کر دی ہے۔ دوسری جانب یورپی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں کشمیر پر مذمتی قرارداد پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔ بھارت نے اس قرارداد کو رکوانے کی بھرپور کوشش کی مگر اسے کامیابی نہ مل سکی۔

متعلقہ خبریں

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

کیا ٹرمپ نے جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیش کش کی…

لندن۔ وکی لیکس کے منظرعام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں تہلکا مچا گیا تھا۔ لاکھوں خفیہ…

6 دن
کیا ٹرمپ نے جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیش کش کی تھی؟

حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوند کاری کی تحقیقات شروع

لاہور۔ معروف کامیڈی عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر کی موت نے نہ صرف شوبز حلقوں کو افسردہ…

6 دن
حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوند کاری کی تحقیقات شروع

قانون کے محافظوں کا پولیس پر تشدد، ڈکیتی کے ملزم کوبھی چھڑوا…

لاہور۔ قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن بن جائیں تو پھر انصاف کے تقاضے کیسے پورے ہوں گے۔…

6 دن
قانون کے محافظوں کا پولیس پر تشدد، ڈکیتی کے ملزم کوبھی چھڑوا لیا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے