بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

رافل نڈال نے ریکارڈ 12 ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

254 Views 0 3 مہینے
رافل نڈال نے ریکارڈ 12 ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا
Posted at 10 جون-2019

پیرس۔ سپینش ٹینس سٹار رافل نڈال کو کلے کورٹ کا بے تاج بادشاہ کہا جاتا ہے۔ کیلنڈر ائر کا دوسرا گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹائٹل اسی سطح پر کھیلا جاتا ہے۔ کئی شہرہ آفاق ٹینس سٹارز فرنچ اوپن جیتنے کی آرزو دل میں لئے ٹینس کورٹ سے رخصت ہو گئے۔

Courtesy Straits Times

فائنل میں انکا سامنا آسٹریا کے ڈومینیک ٹھیم سے تھا

رافل نڈال نے حالیہ فرنچ اوپن ریکارڈ 12 مرتبہ جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ فائنل میں ان کا سامنا آسٹریا کے ڈومینیک ٹھیم سے تھا۔ حریف کو چھ تین، پانچ سات، چھ ایک اور چھ سے شکست سے دوچار کیا۔ یہ فرنچ اوپن فائنل کا ری پلے بھی تھا۔

یہ ان کے کیرئیر کا 18واں گرینڈ سلام ٹائٹل ہے

تب فائنل میں دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھے۔ پچھلے سال بھی فرنچ اوپن فائنل رافل نڈال نے جیتا تھا۔ واضح رہے یہ ان کے کیرئیر کا 18واں گرینڈ سلام ٹائٹل ہے۔ وہ ٹینس کی حالیہ عالمی نمبرون درجہ بندی میں نمبر ٹو پوزیشن پر فائز ہیں۔

ایک سے زائد مرتبہ عالمی نمبرون پوزیشن پر فائز رہنے والے نڈال کو مجموعی طور پر 196 ہفتوں تک عالمی نمبرون پوزیشن پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں

کرکٹر عماد وسیم کا نکاح ہو گیا

آل راونڈر عماد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔بادشاہی مسجد لاہور میں ان کا نکاح پڑھا…

15 گھنٹے

نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل…

اسلام آباد۔ سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کے رکن معظم علی خان کیخلاف اثاثے چھپانے اور غلط…

18 گھنٹے
نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل ہوئے

مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ…

مانچسٹر۔ مہذب اور ترقی یافتہ قومیں اپنے لوگوں کی آسانی اور انہیں ممکنہ حادثات سے محفوظ بنانے کیلئے…

19 گھنٹے
مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی…

اسلام آباد۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کہنے کو مسلمان ہے مگر مسلمانوں جیسی ایک بھی حرکت نہیں۔…

20 گھنٹے
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی اداکار کو امن اور انسانیت کا درس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے