بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

قطر کیساتھ بائیس بلین ڈالر سرمایہ کاری اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے

126 Views 0 1 مہینہ
قطر کیساتھ بائیس بلین ڈالر سرمایہ کاری اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے
Posted at 22 جون-2019

اسلام آباد۔ قطر ہمارا برادر اسلامی ملک ہے۔ دونوں ممالک گہری دوستی کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔ مشکل کی ہر گھڑی میں قطر نے ہمارے ساتھ دوستی کا رشتہ نبھایا ہے۔ امیر قطر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعوت پر آج شام پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

Courtesy Dunya

امیر قطر کو جے ایف17 طیاروں کا دستہ سلامی دے گا

وزیراعظم عمران خان ان کا ائرپورٹ پر استقبال کریں گے۔ امیر قطر کو جے ایف17 طیاروں کا دستہ سلامی دے گا۔ ائرپورٹ سے انہیں وزیراعظم ہاؤس لایا جائے گا جہاں شاہی مہمان کو گارڈ آف پیش کیا جائیگا۔

وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر کے درمیان ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے اور مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ امیر قطر ایوان صدر میں صدر مملکت عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

15 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے