بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پنجاب اسمبلی آسامیوں کیلئے اشتہار سے پہلے بھرتیوں کا انکشاف

134 Views 0 1 مہینہ
پنجاب اسمبلی آسامیوں کیلئے اشتہار سے پہلے بھرتیوں کا انکشاف
Posted at 19 جولائی-2019

پنجاب اسمبلی میں 103 نئی بھرتیوں کیلئے مبینہ بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ 40 فیصد اہم عہدوں پر منڈی بہاؤ الدین سے سیاسی وابستگی کے امیدواروں کو اشتہار دینے سے پہلے ہی شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری محمد خان بھٹی اور مسلم لیگ ق کی ٹکٹ پر ایم پی اے بننے والے ان کے بھتیجے ساجد بھٹی دونوں کا تعلق منڈی بہاؤ الدین سے ہے۔

پنجاب اسمبلی کی جانب سے 12 سے 17 سکیل کے ملازموں کیلئے 28 نشستیں رکھی گی ہی

باخبر ذرائع کے مطابق 40 فیصد آسامیوں پر منڈی بہاؤ الدین کے امیدواروں کو پہلے ہی منتخب کر لیا گیا ہے اور پنجاب اسمبلی کی جانب سے 12 سے 17 سکیل کے ملازموں کیلئے 28 نشستیں رکھی گی ہیں جبکہ 12 سکیل سے کم کیلئے 75 آسامیاں دی گئی ہیں۔ اشتہار کے مطابق امیدواروں کا انتخاب ٹیشٹ اور انٹرویو کے ذریعے کیا جائیگا۔

بیوروکریٹ محمد خان بھٹی گزشتہ آٹھ برسوں سے زائد عرصے تک معطل رہے مگر انہیں سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا قریبی ساتھی مانا جاتا ہے اور پی ٹی آئی حکومت کے آنے کے فوراً بعد انہیں دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزمان کی معافی…

ملتان۔ سابق ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کا اندھا قتل نہ صرف ان کے پرستاروں بلکہ بوڑھے والدین…

1 دن

سابق وزیراعظم بلٹ پروف گاڑی کیس میں شامل…

اسلام آباد۔ اختیار ایک ایسی شے ہے جب بندے کے پاس ہو تو اسے غلط اور صحیح کی…

1 دن

عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر…

نیویارک۔ کشمیر ایک طے شدہ عالمی تنازع ہے مگر بھارت نے کشمیر کے خصوصی درجے کو ختم کر…

1 دن
عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر الرٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما مودی کے دورہ نیویارک…

اسلام آباد۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا درجہ تبدیل کرنے کے بعد پاکستان کی جانب…

2 دن
پی ٹی آئی رہنما مودی کے دورہ نیویارک میں بھرپوراحتجاج کریں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے