بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پولیس اہلکاروں کی بندوقیں تو اب سلامی بھی نہیں دی سکتیں

84 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 اگست-2019

سندھ پولیس کے انوکھے کارنامے دیکھے، شہید اے ایس ائی کو سلامی دیتے پانچ پولیس اہلکاروں میں سے صرف دو کی بندوقیں چلیں جب کہ تین نے خاموشی اختیار رکھی۔

سندھ کے علاقے لاڑکانہ میں اے ایس آئی غلام سرور ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے تھے۔ سندھ پولیس کی جانب سے روایت کے مطابق انہیں سلامی دی گئی۔ سلامی کے لئیے لائن میں کھڑے پانچ پولیس اہکاروں نے فضا میں گولیاں چلائی مگر صرف دو اہلکاروں کی بندوقوں نے ان کی عزت رکھی جب کہ تین نے خاموش رہ کر سندھ پولیس کا پول کھول دیا۔

متعلقہ خبریں

نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل…

اسلام آباد۔ سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کے رکن معظم علی خان کیخلاف اثاثے چھپانے اور غلط…

43 منٹ
نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل ہوئے

مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ…

مانچسٹر۔ مہذب اور ترقی یافتہ قومیں اپنے لوگوں کی آسانی اور انہیں ممکنہ حادثات سے محفوظ بنانے کیلئے…

1 گھنٹہ
مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی…

اسلام آباد۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کہنے کو مسلمان ہے مگر مسلمانوں جیسی ایک بھی حرکت نہیں۔…

3 گھنٹے
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی اداکار کو امن اور انسانیت کا درس

راہول مودی کی پابندیاں توڑ کر مقبوضہ کشمیر…

نئی دہلی۔ مودی سرکار کی تمام پابندیاں توڑ کر بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد…

5 گھنٹے
راہول مودی کی پابندیاں توڑ کر مقبوضہ کشمیر چلے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے