بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

Iqra Khan Iqra Khan
89 Views 0 1 مہینہ
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں
twitter
Posted at 3 جون-2020

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے نیا ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔

سنتھیا ڈی رچی نے سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی مرتضیٰ وہاب کی گلابی رنگ کے مختصر لباس میں ملبوس گوری خاتون کے ساتھ رقص کرتے ہوئے تصویر شیئر کردی ہے۔

تصویر کے انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ مرتضیٰ وہاب بھی رقص کرنے میں اس خاتون کا ساتھ دے رہے ہیں۔

سنتھیا ڈی رچی کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے موجودہ معاون خصوصی مرتضیٰ وہاب کی رنگین سرگرمیاں ، یہ 2017 سے 2018 تک سینیٹ کے رکن بھی رہے۔

ایک اور پیغام میں انہوں نے مرتضیٰ وہاب کے ایک بیان کا جملہ شیئر کیا اور تنقید کا نشانہ بنایا۔

پیغام میں کہا گیا کہ مرتضیٰ وہاب نے جذباتی ہو کر کچھ عرصہ قبل بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ بیرون ملک سے آ کر لوگ سندھ سے علاج کروا رہے ہیں۔

اس بیان پر سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ مجھے یہ واضح نہیں کہ امریکا اور برطانیہ سے کتنے لوگ سندھ میں علاج کی غرض سے آ رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے…

قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا…

2 ہفتے
جعلی لائسنس کا معاملہ،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا…

سونے کا ذکر صرف زیورات کی حد تک محدود تھا لیکن اب یہ در و دیوار تک بھی…

3 ہفتے
پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا ؟

چین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین…

چین کے ہاتھوں رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلا گئی اور فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول…

3 ہفتے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبیچین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین تبدیل

شوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع خارج، ملزم مالکان کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر  ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ…

3 ہفتے
چینی انکوائری کمیشن کیس پر فیصلہ محفوظ

تازہ ترین

پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات…

4 گھنٹے
پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔…

4 گھنٹے
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

4 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

3 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے