بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطہ

182 Views 0 1 مہینہ
پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطہ
Posted at 22 جولائی-2019

لاہور۔ 2007ء میں سری لنکا کے دورہ پاکستان کے آخری لاہور ٹیسٹ میں قذافی سٹیڈیم آتے ہوئے سری لنکا ٹیم کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں یہ سیریز ختم کر کے سری لنکن ٹیم وطن واپس چلی گئی تھی۔ اس واقعہ میں چند سری لنکن پلیئر بھی زخمی ہوئے تھے۔

Courtesy Dunya

سری لنکا نے پی سی بی کو سیکیورٹی وفد بھجوانے کی یقین دہانی کرا دی

ایک آدھ مرتبہ سری لنکن ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آئی تھی مگر اب دونوں ممالک کے درمیان سیریز شیڈولڈ ہے۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو سیکیورٹی وفد بھجوانے کی یقین دہانی کرا دی۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ کا وفد اگست میں پاکستان آئے گا۔ وفد کی پاکستان آمد کے بارے میں حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا جائیگا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز اکتوبر میں شیڈول ہے۔

واضح رہے بھارت نے ممبئی دھماکوں کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سری لنکا سمیت دیگر ٹیموں کو دورہ پاکستان نہ کرنے کیلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کیا۔

متعلقہ خبریں

سری لنکا چھ میچز کھیلنے پاکستان آ رہا…

سری لنکا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تمام رکاوٹیں دور ہو گئی۔ سری لنکا تین ون ڈے…

7 گھنٹے

چیئرمین پی سی بی احسان مانی حاضر ہوں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ…

9 گھنٹے

وقار یونس نے پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے لئیے درخواست دے…

1 دن

قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزمان کی معافی…

ملتان۔ سابق ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کا اندھا قتل نہ صرف ان کے پرستاروں بلکہ بوڑھے والدین…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے