بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

پراٹھا کھانے کا شوق کرونا میں مبتلا سنگاپور کے نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

paktv Avatar
66 Views 0 1 مہینہ
پراٹھا کھانے کا شوق کرونا میں مبتلا سنگاپور کے نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
Express
Posted at 30 اپریل-2020

کرونا ایک وبا بن کر دنیا بھر کے 209 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ کئی ممالک نے کرونا سے نمٹنے کیلئے لاک ڈاؤن لگا رکھا ہے مگر اس کی خلاف ورزی کے نت نئے اور عجیب و غریب طریقے سامنے آ رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ سنگاپور میں پیش آیا جہاں کرونا میں مبتلا ایک نوجوان کو پراٹھا کھانے کا شوق مہنگا پڑ گیا۔

آدھا گھنٹہ قبل قرنطینہ توڑنے پر ایک ہزار سنگاپور ین ڈالر کا جرمانہ

اسے محض آدھا گھنٹہ قبل قرنطینہ توڑنے پر ایک ہزار سنگاپور ین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ سنگاپور میڈیا کا کہنا ہے کرونا میں مبتلا نوجوان نے محض چند ڈالرز کا پراٹھا خریدنے کی خاطر قرنطینہ کا وقت ختم ہونے سے 30 منٹ پہلے توڑ دیا۔ 22 سالہ سنگاپور کے نوجوان کو ایک ماہ قبل کرونا کے شبے میں گھر سے نہ نکلنے کا حکم دیا گیا تھا۔

نوجوان نے قرنطینہ کا وقت ختم ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل اسے توڑ دیا اور گھر سے باہر آ گیا اور قریبی ریسٹورنٹ میں پراٹھا کھانے چلا گیا۔ اس کی نگرانی پر مامور اہلکار نے اسے ریسٹورنٹ میں دیکھ کررابطہ کیا تو نوجوان نے بھوک کی وجہ سے قریبی ریسٹورنٹ میں کھانا کیلئے آنے کا اعتراف کر لیا۔

نگرانی پر مامور اہلکار نے فوری سیکیورٹی حکام کو اطلاع کر دی جس پر اسے ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ واضح رہے سنگاپور میں کرونا سے اب تک 500 سے زائد ہلاکتیں جبکہ 16 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

23 گھنٹے
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

2 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

6 دن
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک سپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

5 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

5 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

4 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے