بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-May-2020

پاؤں سے لکھ کر میٹرک کے تمام پرچوں میں اے پلس گریڈ حاصل کیا

paktv Avatar
630 Views 0 12 مہینے
پاؤں سے لکھ کر میٹرک کے تمام پرچوں میں اے پلس گریڈ حاصل کیا
Posted at 9 جون-2019

کیرالا۔ پیدائشی دونوں ہاتھوں سے محروم کیرالہ کی ایک طالبہ دیویکا نے تعلیمی میدان میں ایسی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے جو دونوں ہاتھ رکھنے والے نہیں دکھا سکتے۔ وہ دونوں ہاتھوں سے محرومی کو معذوری نہیں سمجھتی۔ وہ لکھنے کیلئے دونوں پاؤں کو استعمال کرتی ہے۔ اس نے گیاہویں جماعت میں ہیومنٹینز مضامین کا انتخاب کیا ہے۔

قوت ارادی اور ذہنی مضبوطی اسے آگے بڑھنے میں مدد دے رہی ہے

اس کے آئندہ تمام تعلیمی اخراجات کیرالہ پولیس چیف لوکنتھ بہریا نے ادا کرنے کا فیصلہ کیا۔ کیرالہ چیف کا کہنا ہے کہ دیویکا کے والدین ایسا بالکل نہیں سمجھتے کہ ان کی بیٹی نے دسویں جماعت کے امتحان میں تمام مضامین میں اے پلس لیکر کوئی غیر معمولی کارکردگی دکھائی ہے۔

ملایلام، انگلش اور ہندی آسانی سے سکھ سکتی ہے

اس کا اپنے پاؤں سے لکھنا دوسروں کیلئے حیرت کا باعث ہو سکتا ہے مگر اسکی فیملی کیلئے یہ روزانہ کا معمول ہے۔ ان کے والد بھی سینئر سول پولیس آفیسر ہیں۔ اسکا کہنا ہے کہ دیویکا کی قوت ارادی اور ذہنی مضبوطی اسے آگے بڑھنے میں مدد دے رہی ہے۔

اس کی والدہ سوجاتا ایک گھریلو خاتون ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ دیویکا اوسط درجے کی طالبہ تھی۔ اس نے اپنی بیٹی کو خود پاؤں میں پنسل رکھ کر لکھنا سکھایا۔ اس نے سکول جانا شروع کیا تو اس کی ٹیچرز نے بھی اس کی بہت زیادہ مدد کی۔ اس کی تمام اساتذہ امتحان کا رزلٹ آنے کے بعد اسے ملنے ضرور آتی ہیں۔ دیویکا ملایلام، انگلش اور ہندی آسانی سے سکھ سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

2 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

5 دن
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ آنے میں 21 روز لگیں گے، عذرا…

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہونے کہا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل ڈی این اے پر لاعلم ہیں،…

7 دن
ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ آنے میں 21 روز لگیں گے، عذرا پیچوہو

اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

کراچی۔ معروف ٹی وی اداکار خالد انعم نے سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے…

1 ہفتہ
اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

2 گھنٹے
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

2 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

32 منٹ
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

32 منٹ
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے