بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

پاکستان امن و استحکام اورترقی کی جانب گامزن۔ برطانیہ میں سیمینار سے خطاب

139 Views 0 1 مہینہ
پاکستان امن و استحکام اور پائیدار ترقی کی جانب گامزن۔برطانیہ میں سیمینار سے خطاب
Posted at 22 جون-2019

راولپنڈی۔ پاکستان میں دہشت گردی کو کاری ضرب لگانے اور ملکی معیشت کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے پاک آرمی کی کاوشیں بھی قابل ستائش ہیں۔ وفاقی بجٹ میں آرمی چیف کی جانب سے آرمی کیلئے مزید رقم نہ لینے کے فیصلے کو ملک بھر میں سراہا گیا تھا۔

Courtesy Dunya

بہتر سیکیورٹی صورت حال سے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھے گی

ملک میں جمہوریت عمل کو فروغ میں بھی ان کی کوششیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ سپہ سالار اعظم آج کل برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ برطانیہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان امن و استحکام اور پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے۔ بہتر سیکیورٹی صورت حال سے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھے گی۔

دہشت گردی کیخلاف عالمی برادری ہماری خدمات کا اعتراف کرے

انہوں نے مزید کہا کہ قومی سلامتی، خطے میں امن و امان اور علاقائی روابط کیلئے سرمایہ کاری کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون بھی اشد ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کیخلاف عالمی برادری ہماری خدمات کا اعتراف کرے۔

متعلقہ خبریں

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

14 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

16 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

16 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

16 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے