بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2019

پاکستان 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کیخلاف میگاایونٹ کا آغاز کرے گا

429 Views 0 4 مہینے
پاکستان 30 مئی کو ویسٹ انڈیز کیخلاف میگاایونٹ کا آغاز کرے گا
Posted at 21 مئی-2019

لاہور۔ میگا ایونٹ کیلئے پاکستان کی آفیشنل گرین کٹ کی رونمائی ہوگئی ہے۔ ہر کھلاڑی کی کٹ کی پشت پر اسکا نام اور پسندیدہ نمبر بھی درج ہے۔ شاہین آفریدی 40 نمبر کی شارٹ کیساتھ میدان میں اتریں گے۔ امام وسیم کو 26، بابر اعظم 56، حارث سہیل 89، محمد حفیظ 8، شعیب ملک 18، کپتان سرفراز احمد 54، فخر زمان 39 اور دیگر پلیئرز اپنی اپنی نمبر کی شارٹ پہن کر میدان میں اتریں گے۔

یہ عالمی کپ کا 12ویں ایڈیشن ہے جو انگلینڈ اور ویلزمیں 30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ہے۔ پاکستان میگا ایونٹ کا آغاز 31 جولائی کو ٹرینڈ بریج نوٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے کرے گا۔ دوسرا میچ میزبان اسی گراؤنڈ پر انگلینڈ کیخلاف کھیلے گا۔

یہ عالمی کپ کا 12ویں ایڈیشن ہے جو انگلینڈ اور ویلزمیں 30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ہے

سات جولائی بریسٹل میں سری لنکا اور قومی ٹیم آپس میں ٹکرائیں گی۔ 12 جون کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کیخلاف نیوٹن میں میدان میں اترے گا۔16 جولائی کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ایک دوسرے کا آمنا سامنا کریں گے۔ دنیا بھر کے شائقین کی اس میچ میچ پر نگاہیں مرکوز ہیں۔

ورلڈکپ 2019ء کے دوران مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے

اگلا میچ پاکستان کیویز کیخلاف ایجبسٹن میں کھیلے گا۔ 29 جولائی کو پاکستان ہمسایہ ملک افغان کیخلاف ہیڈنگلے گراؤنڈ میں کھیلے گا۔ پانچ جولائی کو پاکستان بنگلہ دیش لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں میچ کھیلیں گی۔

واضح رہے ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین 30 مئی کو کھیلا جائیگا۔ ورلڈکپ 2019ء کے دوران مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے، ان میں سے 45 گروپ سطح پر ہوں گے۔

ہر ٹیم گروپ سطح پر 9 میچ کھیلے گی۔ اسی طرز پر ورلڈکپ 1992ء کھیلا گیا تھا جو پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں جیتا تھا۔

متعلقہ خبریں

امریکہ جاپان میں پاکستانی لڑکوں کی مانگ کیوں

پاکستان بارے نہ جانے کیوں دشمن افواہیں پھیلاتا رہتا ہے یہاں کے لڑکے تو ایسے بھلے مانس ہیں…

5 گھنٹے

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

13 گھنٹے

کرکٹر وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم سے معافی کیوں مانگی

فلپائنی باکسر کونریڈو تینامور کو پہلے ہی راونڈ میں شکست دینے والے قومی باکسر محمد وسیم کو پاکستان…

23 گھنٹے

وزیراعظم نے کراچی کے لئیے 162 ارب روپے کا اعلان کیا، دیا…

وزیراعظم عمران خان نے اپنے کراچی کے پہلے دورے پر ترقیاتی منصوبوں کے لئیے 162 ارب روپے کا…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے