بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

ون ڈے انٹرنیشنل میں کم ترین سکور کا عالمی ریکارڈ برابر

paktv Avatar
122 Views 0 7 مہینے
ون ڈے انٹرنیشنل میں کم ترین سکور کا عالمی ریکارڈ برابر
Geo
Posted at 13 فروری-2020

کٹھمنڈو۔ کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس میں ریکارڈ آئے روز بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں۔ یہی اس کھیل کا حسن بھی ہے۔ اب آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ لیگٹو کے ایک میچ میں امریکی ٹیم نے کم ترین سکور پر آؤٹ ہونے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔

امریکی ٹیم کو 12 اوورز میں محض 35 کے سکور پر پویلین واپس بھجوا دیا

میچ میں نیپالی ٹیم نے امریکہ کو کم ترین سکور 35 رنز پر آؤٹ کر کے نہ صرف آٹھ وکٹوں سے میچ جیت لیا بلکہ ون ڈے میں کم ترین سکور پر آؤٹ کرنے کا عالمی ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔ کٹھمنڈو میں ہونیوالے ”ورلڈکپ کرکٹ لیگ ٹو“ کے میچ میں نیپال نے امریکی ٹیم کو 12 اوورز میں محض 35 کے سکور پر پویلین واپس بھجوا دیا۔

امریکی ٹیم کے ویسٹ انڈین نژاد اوپنر مارشل زاوئیر ہی ڈبل فیگر 16 رنز بنانے میں کامیاب ہو سکے۔ امریکی ٹیم کی کمرتوڑ نے میں نیپالی لیگ سپنر سندیپ لامیچانی نے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے میچ میں 16 رنز دیکر 6 امریکی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔ لیفٹ آرم سپنر سوشان نے بھی 5 رنز کے عوض 4 امریکی بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔ نیپالی ٹیم کا آغاز اچھا نہ ہونے کے باوجود ٹارگٹ 5.2 اوورز میں مکمل کر لیا۔ نمل پٹیل نے دو چوکوں اور ایک فلک بوس چھکا لگا کر شائقین سے بھرپور داد حاصل کی۔ یوں نیپالی ٹیم نے یہ میچ آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے