بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

ن لیگ کا گواہ ناصر بٹ تین افراد کے قتل کیس میں ملزم رہا

92 Views 0 3 ہفتے
ن لیگ کا گواہ ناصر بٹ تین افراد کے قتل کیس میں ملزم رہا
Posted at 6 جولائی-2019

لاہور۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آج ایک گرما گرم پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس کے دوران العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج کے ہمراہ ن لیگی رہنما ناصر بٹ کی مبینہ ملاقات کی ویڈیو بھی دکھائی۔

احتساب عدالت کے جج کے ہمراہ ن لیگی رہنما ناصر بٹ کی مبینہ ملاقات کی ویڈیو بھی دکھائی

اس ملاقات میں مذکورہ جج نے ن لیگ کے ہمدرد ناصر بٹ کو اپنے گھر پر بلا کر ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کا رہنما ناصر بٹ تین افراد کے قتل میں ملوث رہا ہے۔ آج کل مسلم لیگ ن انگلینڈ کا نائب صدر ہے۔ اس کے بھتیجے جہانزیب بٹ کو قتل کے کیس میں سزائے موت کی سزا ہوئی تھی مگر وہ عدالت سے فرار ہو گیا اور تاحال سپریم کورٹ کا اشتہاری ہے۔

ناصر بٹ کو لندن میں موبائل چھیننے پر برطانوی پولیس نے حراست میں لیا تھا۔ ناصر بٹ نے اس وقت پی ٹی آئی ورکر کا موبائل چھینا تھا جب وہ نواز شریف کے فلیٹ کی ویڈیو بنا رہا تھا۔ موبائل چھیننے پر ناصر بٹ کو برطانوی پولیس نے حراست میں لیا۔ بعد ازاں اسے اس کیس سے بری کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

15 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے