بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

نئے صدر کا حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ پر وار

369 Views 0 3 مہینے
نئے صدر کا حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ پر وار
Posted at 21 مئی-2019

کیف۔ سوویت یونین سے آزادی حاصل کرنیوالے ممالک میں یوکرائن بھی شامل تھا مگر ابھی تک روسی فوجوں کیساتھ مشرقی حصے میں شورش کا شکار ہے۔ گزشتہ صدارتی انتخاب میں ولودومیر زیلسنسکی کی واضح کامیابی سے حالات میں بہتری آنے کی توقع کی جا رہی تھی مگر نئے صدر نے حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ کو تحلیل کر کے ملک کو ایک مرتبہ پھر آئینی بحران کا شکار کر دیا۔

Courtesy AlJazeera

حلف اٹھانے کیلئے روایتی طریقہ کار سے انحراف کیا

نئے صدر نے حلف اٹھاتے ہی اپنی تقریر میں مشرقی حصے میں جنگی حالات کے خاتمے کا عزم بھی ظاہر کیا۔ حیرت انگیز طور پر انہوں نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھانے کیلئے روایتی طریقہ کار سے بھی انحراف کیا اور عام لوگوں کے بیچوں بیچ چلتے ہوئے پارلیمنٹ تک آئے۔ پیدل چلتے ہوئے انہوں نے کئی لوگوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

واضح رہے گزشتہ ماہ ہونیوالے صدارتی انتخابات میں ولودومیر زیلسنسکی نے 73 فیصد ووٹ حاصل کر کے واضح برتری کیساتھ کامیابی حاصل کی تھی۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دو…

سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہؤے آج 17واں روز ہے۔ کشمیریوں پر بھارتی سیکیورٹیز فورسز…

57 منٹ
بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کیدوران دو کشمیری شہید

بورس جانسن بھی مسئلہ کشمیر پر دوطرفہ مذاکرات…

لندن۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد کشمیر ایک مرتبہ پھر…

2 گھنٹے
بورس جانسن بھی مسئلہ کشمیر پر دوطرفہ مذاکرات کے حامی

ٹرمپ کی کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش،…

طارق منیر بٹ واشنگٹن۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالا تو امریکی قوم دو گروہوں میں…

3 گھنٹے
ٹرمپ کی کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش، کیا یہ ایشو حل ہونے جا رہا ہے؟

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے