بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-July-2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹیز فورسز کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

paktv Avatar
591 Views 0 1 سال
ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی
Posted at 11 جون-2019

سری نگر۔ 7 دہائیوں سے مظلوم کشمیری نے شہادتوں کی ایک ایسی طویل داستان رقم کی ہے جس کی مثال دنیا بھر میں کہیں نہیں ملتی۔ 90 ہزار شہادتوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے کشمیریوں پر ایک مرتبہ پھر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ مودی سرکار کے دوسری ٹرم کا حلف اٹھاتے ہی مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں پر زمین مزید تنگ کر دی گئی ہے۔

Courtesy express Tv

دو نوجوانوں کی شہادت کے باوجود ضلع بھر میں ملٹری سرچ آپریشن جاری ہے

سرچ آپریشن کے نام پر آئے روز کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ظلم و بربریت کی انتہا کر دی ہے۔ تازہ واقعہ میں نام نہاد آپریشن کے دوران مزید 2 نوجوان شہید کر دئیے۔ یہ واقعہ ضلع شوپیاں کے مقام اونیرا میں پیش آیا۔ دو کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے باوجود ضلع بھر میں ملٹری سرچ آپریشن جاری ہے۔

ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل

دوسری جانب وادی میں کشمیری مظاہرین کی جانب سے دو نوجوانوں کی شہادتوں پر سخت احتجاج جاری ہے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے تاکہ عالمی برادری کشمیریوں کیخلاف بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مظالم سے لاعلم رہے۔

متعلقہ خبریں

ملک بھر میں پب جی گیم پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والی گیم…

21 گھنٹے
ملک بھر میں پب جی گیم پر پابندی عائد کر دی گئی

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے…

قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا…

7 دن
جعلی لائسنس کا معاملہ،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی

بھارت نے لپ سنکنگ کے ذریعے مختصر ویڈیو بنانے والی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے…

1 ہفتہ
ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی

پولیس اہلکار نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا

سکھر کے پولیس اہلکار شاہ رخ کلہوڑو نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا۔ پولیس اہلکار شاہ رخ…

1 ہفتہ
پولیس اہلکار نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

3 گھنٹے
وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

3 گھنٹے
سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

2 گھنٹے
یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور کا انکشاف

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 گھنٹہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے