بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

میجر اسحاق شہید کی بیوہ کے ہاتھوں انکے خون سے تحریر کردہ کلمہ طیبہ کی پینٹنگ

Tariq Tariq
557 Views 0 8 مہینے
میجر اسحاق شہید کی بیوہ کے ہاتھوں انکے خون سے تحریر کردہ کلمہ طیبہ کی پینٹنگ
Posted at 4 جون-2019

اسلام آباد۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ شاید صوفی تبسم نے یہ کلام میجر اسحاق شہید جیسے قوم کے بہادر بیٹوں کیلئے لکھا تھا جسے گا کر میڈم نورجہاں نے ہمیشہ کیلئے لاثانی شاہکار بنا دیا۔ پاک فوج کو اپنے شہیدوں پر ہمیشہ ناز ہے اور رہے گا جنہوں نے ارض وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی زندگی قوم کیلئے قربان کر دی۔

شہید پاک فوج کا اصلی ہیرو ہے

انہی میں ایک نام میجر اسحاق شہید کا بھی ہے جو پاک فوج کا اصلی ہیرو ہے جس نے ایک سال قبل وطن کی خاطر جام شہادت نوش کیا تھا۔ 28 سالہ شہید میجر اسحاق کے خون سے لکھی ہوئی ایک پینٹنگ منظرعام پر آئی ہے جو شہید کی بیوہ ڈاکٹر عائشہ نے ان کے زخم سے بہنے والے خون سے تحریر کی۔

میجر اسحاق کا خون اس زخم سے واضح نظر آ رہا ہے۔ یاد رہے کہ میجر اسحاق شہید کی بیوہ نے اپنے شوہر کی شہادت کے بعد اپنی زندگی پاک فوج کیلئے وقف کر دی ہے۔ ڈاکٹر عائشہ اپنے شوہر کی شہادت کے بعد پاک آرمی میڈیکل کورس کیلئے منتخب ہوئیں۔

اب کامیابی کیلئے ساتھ اسلام آباد اور کاکول سے ٹاپ پوزیشن کیساتھ اپنی ٹریننگ مکمل کر لی ہے۔ انہوں نے کورس کے دوران بہترین نشانہ باز کا میڈل بھی جیتا۔ انہوں نے اسی گن کے ساتھ نشانہ بازی کی جو ان کے شوہر میجر اسحاق آرمی میں خدمات کے دوران استعمال کرتے تھے

متعلقہ خبریں

ایئر مارشل احمر شہزاد پاک فضائیہ کے نائب سربراہ تعینات

ایئر مارشل احمر شہزاد لغاری نے پاک فضائیہ کا بطور نائب سربراہ چارج سنبھال لیا ہے ترجمان پاک…

1 دن

عمران خان کا شہباز شریف کے نام اہم خط

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے جس میں الیکشن کمشنر…

1 دن

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور تبدیل

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور تبدیل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

2 دن

خیبر پختونخواہ میں بھی ای چالان سسٹم کا آغاز

پنجاب کی طرز پر خیبر پختونخواہ (کے پی) کی حکومت نے بھی ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای…

3 دن

تازہ ترین

خواجہ سرا کے لئے الگ جیل بنانے فیصلہ

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے حوالے سے اسلام آبادہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی،جیلوں میں…

4 منٹ

سترسال میں سب سے زیادہ آٹے کی قیمت ہے، مل بھی نہیں…

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان ہاوس تبدیلی آئینی ،قانونی اور…

12 منٹ

بھارت اپنا گھر ٹھیک کرے، ہمیں مشورہ نہ دیں۔ پاکستان

پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارت کے سفارتکار کو طلب کر کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق…

42 منٹ

عمران خان نے گندم پیدا کرنے والے ملک کو درآمد کرنے والا…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک تھا جو گندم…

1 گھنٹہ
پیپلزپارٹی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے