بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-July-2020

متحدہ بانی کو 30 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہائی مل گئی

paktv Avatar
544 Views 0 1 سال
متحدہ بانی کو 30 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہائی مل گئی
Posted at 12 جون-2019

لندن۔ متحدہ کے بانی الطاف حسین کو 30 گھنٹے سے زائد حراست میں رکھنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ انہیں کل سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے 2016ء میں نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں گزشتہ روز صبح سویرے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا تھا۔

Courtesy Twitter

نفرت انگیز تقریر کے حوالے سے حکومت پاکستان نے برطانیہ کو تفصیلات دی تھیں

یہ چھاپہ 15 پولیس افسران کی نگرانی میں مارا گیا۔ اس دوران کے گھر اور متحدہ کے سیکرٹریٹ کی تلاشی بھی لی گئی۔ گرفتاری کے بعد انہیں شمالی لندن کے ایک مقامی تھانے میں قید کیا گیا تھا۔ نفرت انگیز تقریر کے حوالے سے حکومت پاکستان نے برطانیہ کو تفصیلات دی تھیں۔

اس الزامات کی تحقیقات کیلئے سکاٹ لینڈ یارڈ کی پولیس ٹیم نے پاکستان آ کر بھی تحقیقات کی تھیں۔ واضح رہے بانی متحدہ پاکستان میں قتل و غارت، دہشت گردی اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہیں۔

متعلقہ خبریں

چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کا کارروائی…

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کردیا…

52 منٹ
چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کا کارروائی پرغور

عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں

الیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ ن پاکستان تحریک انصاف سے آگے نکل…

58 منٹ
عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں

ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم…

22 گھنٹے
ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے کیا گیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملہ…

2 دن
اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے کیا گیا، وزیراعظم

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

4 گھنٹے
وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

4 گھنٹے
سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

3 گھنٹے
یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور کا انکشاف

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

2 گھنٹے
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے