بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت کی اجازت دیکر فیصلہ واپس لے لیا

317 Views 0 3 مہینے
مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت کی اجازت دیکر فیصلہ واپس لے لیا
Posted at 20 مئی-2019

لندن۔ درہم کی ایک چرچ کی جانب سے مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک میں عبادت کی اجازت دینے کے فیصلے کی راہ میں روایات آڑے آ گئیں۔ ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ کٹر پادریوں کا کہنا ہے کہ عیسائی مذہب میں ایسی کوئی روایت موجود نہیں ہے کہ غیرعیسائیوں کو چرچ میں عبادت کی اجازت دی جائے۔

یہ فیصلہ بھی کیا گیا تھا کہ مسلمان خواتین کو متصل سینٹ میتھیو اور سینٹ لیوکس چرچ کے متصل کمروں میں عبادت کیلئے جگہ دی جائے گی۔ یہ تجاویز 9 مئی کو یہاں ہونیوالی ایک میٹنگ میں دی گئیں جس میں لیسا سکاٹ نے بھی شرکت کی۔

Courtesy Daily Mail

یہ تجاویز 9 مئی کو یہاں ہونیوالی میٹنگ میں دی گئیں

دی سنڈے ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ چرچ میں عبادت کے ایک مقام سے کرسیاں ہٹا کر مسلمانوں کی عبادت کیلئے جگہ رکھی گئی۔ اس فیصلے کیخلاف کئی پادری مخالفت میں سامنے آ گئے کہ انگلینڈ کی چرچوں میں غیرعیسائی کو عبادت کی اجازت نہیں ہے۔

انگلینڈ چرچوں میںغیرعیسائی کوعبادت کی اجازت نہیں

ملکہ کی چرچ کے سابق پادری گوبن اشندرن مسلمانوں کو چرچ میں عبادت کیلئے جگہ دینے کے حامی ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر مسلمان چرچ آئیں گے تو ہم انہیں یسوع مسیح کے احترام پر زور دیں گے۔ اسی طرح اگر مسلمان ہمیں اپنی مساجد میں عبادت کیلئے بلائیں گے تو ہم محرم کا احترام کریں گے۔

اس طرح باہمی عقائد کے درمیان بہتر تعلق اور ماحول پیدا ہو گا۔ البتہ کٹر عیسائی پادری بضد ہیں کہ نان کرسچن فیتھ کو اپنی عبادت گاہوں میں اجازت دینے کی کوئی روایت موجود نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل…

اسلام آباد۔ سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کے رکن معظم علی خان کیخلاف اثاثے چھپانے اور غلط…

18 گھنٹے
نوازشریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نااہل ہوئے

مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ…

مانچسٹر۔ مہذب اور ترقی یافتہ قومیں اپنے لوگوں کی آسانی اور انہیں ممکنہ حادثات سے محفوظ بنانے کیلئے…

19 گھنٹے
مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی…

اسلام آباد۔ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کہنے کو مسلمان ہے مگر مسلمانوں جیسی ایک بھی حرکت نہیں۔…

20 گھنٹے
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی اداکار کو امن اور انسانیت کا درس

راہول مودی کی پابندیاں توڑ کر مقبوضہ کشمیر…

نئی دہلی۔ مودی سرکار کی تمام پابندیاں توڑ کر بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد…

22 گھنٹے
راہول مودی کی پابندیاں توڑ کر مقبوضہ کشمیر چلے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے