بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

ملک بھر میں کرونا سے مزید 13 ہلاکتیں، اموات کی تعداد 312 ہو گئی

paktv Avatar
39 Views 0 4 ہفتے
ملک بھر میں کرونا سے مزید 13 ہلاکتیں، اموات کی تعداد 312 ہو گئی
GEO
Posted at 28 اپریل-2020

آج ملک بھر میں 13 مزید ہلاکتوں کے بعد مجموعی کرونا اموات کی تعداد 312 ہو گئی۔ اب تک سب سے زیادہ اموات 104 خیبرپختونخوا میں ریکارڈ کی گئیں۔ پنجاب 95، سندھ 92، بلوچستان 14، اسلام آباد اور گلگت بلتستان 4، 4 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 14500 ہو گئی

آج ملک بھر میں کرونا کے مزید 447 کیسز ریکارڈ کئے گئے جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 14500 ہو گئی۔ آج پنجاب میں 90، سندھ 337 کیسز، اسلام آباد 16، بلوچستان 1، آزاد کشمیر میں چھ کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ میں آج 335 مزید کیسز رجسٹر ڈ ہونے کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 5291 ہو گئی۔

اچھی خبر یہ ہے کہ اب تک سندھ میں 963 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ پنجاب میں آج کرونا کے 90 کیسز سامنے آئے جس سے کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 5730 ہو گئی۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق 768 زائرین، 1925 رائے ونڈ تبلیغی ارکان، 86قیدی اور 2951 عام شہری کرونا سے متاثر ہیں۔

اب تک پنجاب میں کرونا سے 1380 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں آج کرونا کے مزید 16 کیسز رجسٹرڈ ہوئے جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 261 ہو گئی۔ بلوچستان میں آج کرونا کا ایک نیا کیس رجسٹرڈ ہونے کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 853 ہو گئی۔ بلوچستان میں اب تک 177 افراد کرونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

آزاد کشمیر میں آج 120 نئے کرونا کیسز رجسٹرڈ ہوئے جس سے صوبے میں مجموعی متاثرین کی تعداد 1984 ہو گئی۔ خیبرپختونخوا میں اب تک 533 افراد کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ گلگت بلتستان میں آج کرونا کے دو نئے کیسز درج کئے گئے جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد 320 ہو گئی۔ گلگت بلتستان میں اب تک 222 افراد کرونا کو شکست دے چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

21 گھنٹے
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی…

بلوچستان حکومت نےصوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون کی مدت میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔…

6 دن
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی گئی

طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ موڑ کر احتجاج

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹرز اور طبی عمل اپنی مہ داریاں ادا کر رہے…

1 ہفتہ
طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ پھیر کر احتجاج

لینڈ سلائیڈنگ سے وادی نیلم کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی…

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم کا بڑا حصہ نوسیری کے مقام پر ٹوٹنے سے…

1 ہفتہ
لینڈ سلائیڈنگ سے وادی نیلم کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ منقطع

تازہ ترین

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کئے جانے والے مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل…

2 گھنٹے
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے