بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-July-2020

مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی درخواست دے دی

paktv Avatar
570 Views 0 1 سال
مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی درخواست دے دی
Posted at 8 جون-2019


ئی دہلی۔ موجودہ دور کو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا دور کہا جاتا ہے جو ایک گلوبل ویلج کی شکل اختیار کر کے محض ایک ٹی وی بٹن کی دوری تک محدود ہو چکا ہے۔ آج دنیا بھر میں ہمسائے ایک دوسرے کے ساتھ نہ صرف تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر آگے بڑھ رہے ہیں بلکہ تجارت کو بھی فروغ دے رہے ہیں مگر بھارت ہمارا ازلی دشمن آج بھی دشمنی کو ہی اولین ترجیح سمجھتا ہے۔

مودی نے دوسری ٹرم کا انتخاب پاکستان دشمنی کو بنیاد بنا کر جیتا حالانکہ وزیراعظم عمران خان نے مودی کو دوسری ٹرم کا انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی اور علاقے میں امن و امان کیلئے تعلقات بہتر بنانے پر زور دیا جسے مودی نے ہوا میں اڑا دیا۔

Courtesy Observer Reserch Foundtiom

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات بھارتی وزارت خارجہ نے مسترد کر دی

توقع کی جا رہی تھی کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات سے پاک بھارت تعلقات میں برف پگھلے لگی لیکن بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے ملاقات کے امکان کو سرے سے ہی مسترد کر دیا گیا۔ اب بھارتی وزارت خارجہ نے اپنے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔

یہ درخواست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے دی گئی

بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے باضابطہ درخواست پاکستانی حکومت کو بھجوائی گئی ہے۔ یہ درخواست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے دی گئی ہے۔ باخبر سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے 13 جون کیلئے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔

مودی 13 جون کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے بشکیک روانہ ہوں گے۔ واضح رہے ماضی میں سابق بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کیلئے بھی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج…

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا۔ چین کے شہر نیننگ…

4 دن
ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا

پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کے بعد…

4 دن
پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روکدیا

وینٹی لیٹرز پاکستان میں تیار، پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے…

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تیار کردہ وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے…

1 ہفتہ
وینٹی لیٹرز پاکستان میں تیار، پہلی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کر دی گئی

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس…

2 ہفتے
پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

59 منٹ
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

18 منٹ
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

4 منٹ
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

51 منٹ
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے