بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ موڑ کر احتجاج

Iqra Khan Iqra Khan
77 Views 0 2 مہینے
طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ پھیر کر احتجاج
social media
Posted at 18 مئی-2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹرز اور طبی عمل اپنی مہ داریاں ادا کر رہے ہیں لیکن کئی ممالک میں ان کو سہولیات کی فراہمی میں لاپرواہی اور فقدان دیکھا جارہا ہے۔

یورپی ملک بیلجیئم کے ڈاکٹرز اور طبی عملہ ناقص سہولیات اور کم تنخواہیں ملنے کے باعث پریشانی سے دوچار ہیں۔ اس لئے جب بیلجیئم کی وزیراعظم صوفی ویلیئم برسلز میں سینٹ پریئر اسپتال کا دورہ کرنے پہنچیں تو اسپتال کے طبی عملے نے ان کی آمد پر ناخوشگواری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انوکھا احتجاج کیا۔

؎ وزیراعظم صوفی ویلیئم اسپتال پہنچیں تو تمام طبی عملے نے ان کے استقبال پر خوش آمدید کہنے کے بجائے چہرہ پھیر کے خاموشی سے احتجاج کیا۔

برسلز کے مقامی میڈیا کے مطابق طبی عملے کا وزیراعظم کے خلاف یہ احتجاج کم تنخواہیں، میڈیکل بجٹ میں کٹوتی، کورونا وائرس کے علاج کیلئے حفاظتی سامان کی فراہمی میں لاپرواہی اور نرسنگ پینل کیلئےغیر تجربے کار افراد کو بھرتی کرنے پر کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر بیلجیئم میں طبی عملے کے احتجاج کا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کورونا وائرس سے بیلجیئم میں اب تک 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 55 ہزار 280 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے…

قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا…

2 ہفتے
جعلی لائسنس کا معاملہ،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا…

سونے کا ذکر صرف زیورات کی حد تک محدود تھا لیکن اب یہ در و دیوار تک بھی…

3 ہفتے
پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا ؟

چین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین…

چین کے ہاتھوں رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلا گئی اور فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول…

3 ہفتے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبیچین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین تبدیل

شوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع خارج، ملزم مالکان کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر  ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ…

3 ہفتے
چینی انکوائری کمیشن کیس پر فیصلہ محفوظ

تازہ ترین

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

12 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

13 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

14 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

15 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے