بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

میزبان انگلینڈ کا بنگلہ دیش سے ٹاکرا ہو گا

45 Views 0 1 ہفتہ
میزبان انگلینڈ کا بنگلہ دیش سے ٹاکرا ہو گا
Posted at 8 جون-2019

کارڈف۔ کرکٹ کے عالمی جنگ کے سلسلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ میزبان انگلینڈ کا آج بنگلہ دیش سے مقابلہ ہو گا جبکہ افغان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف میدان میں اترے گی۔ گزشتہ روز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے پہلے سے ہی بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔

Courtesy ESPN Cricinfo

پاکستان اپنا چوتھا میچ 12 جون کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا

دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ یوں پاکستان ٹیم کو بارش کی وجہ سے سخت دھچکا لگا۔ آج کارڈف میں کھیلا جانیوالا پہلا میچ سہ پہر اڑھائی بجے انگینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ہو گا۔ میزبان انگلینڈ نے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو ہرایا دوسرے میچ میں اسے پاکستان کے ہاتھوں 14 رنز سے شکست ہوئی۔

بنگلہ دیش بھی جنوبی افریقہ کو شکست دے چکا ہے جبکہ نیوزی لینڈ کیخلاف اس نے خوب مقابلہ کیا مگر دو وکٹوں سے شکست کھائی گئی۔ نیوزی لینڈ ابتدائی دونوں میج جیت چکی ہے جبکہ آج افغانستان کو ہرا کر چھ پوائنٹ کیساتھ ٹیبل پر سرفہرست پوزیشن پر آ سکتی ہے۔ پاکستان اپنا چوتھا میچ 12 جون کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا۔

متعلقہ خبریں

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر…

اسلام آباد۔ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری نوجوان نسل کو یورپی ممالک کی جانب کوچ کرنے کیلئے…

7 گھنٹے
حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر قانونی تارکین کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

پاکستان کا کوچ بنا، تو بلے بازوں کی…

پاکستان کے خلاف مین آف دی میچ بھارتی اوپننگ بلے باز روہت شرما کا کہنا ہے کہ جب…

17 گھنٹے

پاکستان کے لیے ورلڈ کپ ختم نہیں ہوا۔…

بھارت سے بدترین شکست کے باوجود کپتان سرفراز احمد پرامید۔ کہتے ہیں کہ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ…

17 گھنٹے
ورلڈکپ میں سرفراز احمد نمبر پانچ پر کھیلنے کے خواہش مند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے