بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات کا قحط بڑھنے لگا

64 Views 0 1 ہفتہ
مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات کا قحط بڑھنے لگا
Posted at 10 اگست-2019

وادی۔ مقبوضہ کشمیر کے خصوصی ریاست کے درجے کو تبدیل کرنے کے بعد پچھلے چھ روز کے دوران پورے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور دیگر پابندیاں عائد ہیں۔ وادی کی انٹرنیٹ سروس کا دنیا بھر سے رابط منقطع ہے۔ وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

Courtesy twitter

کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے

کرفیو کی وجہ سے وادی میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گی ہے۔ شہریوں کو سخت مصائب کا سامنا ہے۔ ی چھ روزہ کرفیو کی وجہ سے کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ کھانے پینے کی اشیاء کا راشن اب آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو گیا۔ کم عمر بچوں کو دودھ کی کمی کا سامنا ہے۔

گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس کی فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق سمیت تمام بڑے رہنما گھروں اور جیلوں میں نظربند ہیں۔

متعلقہ خبریں

بھارتی جنگی طیارے پرانی گاڑیوں سے بھی برے…

بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے اعتراف کیا کہ پاکستان کی نسبت ان کے جنگی جہاز ناکارہ ہیں، بولے…

55 منٹ

امرتیا سین نے کشمیر کا کشمیریوں کو قانونی…

نئی دہلی۔ کشمیر ایک ایسا ایشو ہے جو 72 سالوں سے پاکستان اور بھارت کے مابین وجہ تنازع…

8 گھنٹے
بھارتی دانشور نے کشمیر کا کشمیریوں کو قانونی حقدار قرار دے دیا

سونم کپور پراینٹی نیشنلسٹ کا لیبل

ممبئی۔ مودی کے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ تبدیل کرنے کے فاشسٹ اقدام پر بھارت دو حصوں میں…

8 گھنٹے
سونم کپور پر اینٹی نیشنلسٹ کا لیبل

مسلمانوں کے قصائی کیلئے ابوظہبی کا سب سے…

گجرات کے قصائی مودی نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ تبدیل کیا تو اسے پاکستان کی جانب سے…

9 گھنٹے
یو اے ای کا مودی کو سب سے بڑا ملکی ایوارڈ دینے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے