بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-December-2019

مقبوضہ وادی میں 10ویں روز بھی مکمل لاک ڈاؤن

Tariq Tariq
221 Views 0 4 مہینے
مقبوضہ وادی میں 10ویں روز بھی مکمل لاک ڈاؤن
Posted at 14 اگست-2019

وادی۔ مقبوضہ وادی قابض بھارتی فوج کے کڑے پہرے میں فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو چکی ہے۔ بھارتی فورسز مظلوم کشمیریوں کے خون سے مسلسل ہولی کھیل رہے ہیں۔ کشمیر کا خصوصی درجہ تبدیل کرنے کے بعد پچھلے 10 روز سے کشمیریوں کا مکمل لاک ڈاؤن جاری ہے۔

عیدالاضحٰی پر بھی انکو باہر نکلنے کی اجازت نہ ملی

فیس بک، انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی نظام منقطع ہے اور اسکا دنیا بھر سے رابطہ ٹوٹ چکا ہے۔ بھارتی فوج نے مزید کئی علاقوں میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔ مظلوم کشمیریوں بدستور گھروں میں مقید ہیں۔ عیدالاضحٰی پر بھی ان کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں ملی۔

بچے بھوک اور پیاس سے بلبلانے لگے ہیں۔ ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ گھروں میں راشن بھی آہستہ آہستہ ختم ہونے لگا ہے۔ البتہ بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری ڈٹ گئے ہیں۔ کرفیو سمیت ہر طرح کی پابندیوں کو کشمیریوں نے مسترد کر دیا ہے۔ بھارت نے وادی میں مزید سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ سری نگر، کشتواڑ، پلواما اور پونچھ میں ہزاروں قابض بھارتی فوجی گشت کر رہے ہیں۔

وادی میں انٹرنیٹ سروس بھی دس روز سے معطل ہے۔ کشمیری اخبارات ایڈپٹ نہیں ہو سکے۔ صرف ان پر تاریخ بدل رہی ہے۔ 40 حریت رہنما دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں۔ 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کو کشمیری عوام نے یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

پی ایس اونے شیل پیٹرولیم کے مزید 1ارب 55کروڑ کے شیئرز خرید…

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری…

6 دن

پی ٹی آئی رہنمائوں کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی وزرا پر تو ہمیشہ ہی تنقید ہوتی آئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف…

7 دن
نپی ٹی آئی رہنما کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

ابو ظہبی کے ولی عہد نے ننھی پرستار کے گھر پہنچ کر…

متحدہ عرب امارات کی افواج کے سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان…

7 دن
ابو ظہبی کے ولی عہد نے ننھی عائشہ سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا

بر طانوی وزیر اعظم نے مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی

بر طانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے غیر اخلاقی بیان پر مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی…

2 ہفتے
بر طانوی وزیر اعظم نے مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی

تازہ ترین

کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔ جماعت…

5 گھنٹے
کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

5 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

4 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

ٹڈیوں کے حملے سے پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) طیارے کی ناک اور ونڈ سکرین خراب ہو…

4 گھنٹے
ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے