بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

مانچسٹرپولیس کو پپیز چوروں کی تلاش

Tariq Tariq
372 Views 0 4 مہینے
مانچسٹر پولیس کو پپیز چوروں کی تلاش
Posted at 21 جولائی-2019

مانچسٹر۔ انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں دو چور ایک کتیا کے سات بچے چرا کر بھاگ گیا۔ پولیس نے تلاش شروع کر دی۔ اگر بچے ماں تک نہ پہنچے تو مر جائیں گے۔ مانچسٹر پولیس کیلئے آج کا سب سے بڑا کیس پانچ ہفتے کے سات ننھے پپیزکی تلاش ہے۔

کیتا نے اپنے بچوں کی حفاظت کی ہرممکن کوشش کی

دو سیام فام چور جب چرانے آئے تو کیتا نے اپنے بچوں کی حفاظت کی ہرممکن کوشش کی مگر چور کتیا کو شدید زخمی کر کے چلے گئے۔ پولیس نے لوگوں سے مدد کی اپیل بھی کی ہے۔ فی الحال کتیا کا علاج جاری ہے اور اگر پپیز نہیں ملتیں تو پولیس کے مطابق ان کا زندہ رہنا بھی شاید ممکن نہ ہو۔

چور کتیا کو شدید زخمی کر کے چلے گئے

دونوں چور نقاب کر کے مانچسٹر کے ایک فلیٹ گھسے جہاں سے کچھ قیمتی چیزیں چرائیں مگر اب پولیس کو سب سے زیادہ فکر ان پپیز کی ہے۔

متعلقہ خبریں

قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 240 پر ڈھیر

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی 240 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اسد شفیق کے…

21 منٹ

وائی فائی چرانے پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم کراچی…

کراچی میں وائی فائی کا پاسورڈ (کوڈ) چرانے پر باپ بیٹے کو مبینہ طور پر قتل کرنے والا…

2 دن

پاکستان میں ڈیڑھ کروڈ افراد یرقان سے متاثرہ ہیں، رپورٹ

پاکستان نے دنیا میں دوسرا نمبر حاصل کر لیا ہے مگر بیماریوں کی دنیا میں۔ ہیپاٹائٹس مریضوں کی…

4 دن

کراچی پولیس انسپکٹر ڈکیتی کرتا پکڑا گیا

کراچی میں ایک اعلیٰ پولیس آفسر ڈکیتی اور دیگر جرائم کے الزام میں پکڑا گیا۔ کراچی پولیس سے…

4 دن

تازہ ترین

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

5 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

4 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

3 گھنٹے

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے