بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ لین

101 Views 0 4 ہفتے
مانچسٹر میں پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے الگ
Posted at 24 اگست-2019

مانچسٹر۔ مہذب اور ترقی یافتہ قومیں اپنے لوگوں کی آسانی اور انہیں ممکنہ حادثات سے محفوظ بنانے کیلئے کیسی کیسی سہولیات فراہمی کرتی ہیں۔ انہیں دیکھ کر واقعی اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مہذب قومیں ہیں۔ اب مانچسٹر میں پیدل چلتے موبائل فون استعمال کرنیوالوں کو کسی بھی قسم کے ممکنہ حادثے سے بچنے کیلئے ایک دن کیلئے الگ لین بنا دی گئی جسے موبائل لین کا نام دیا گیا ہے۔

پیدل چلنے کے دوران موبائل کا استعمال سیفٹی رسک

مانچسٹر ٹریفک پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سڑکوں پر پیدل موبائل استعمال کرنیوالوں کو ممکنہ حادثات کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم کا حصہ ہے۔ ڈبلیو ای او نے پیدل چلنے کے دوران موبائل فون کے استعمال کو سیفٹی رسک قرار دیا ہے۔

مانچسٹر کے ہارڈمین بلیو وارڈ پر بنائی گئی لین 247 فٹ چوڑی تھی جس پر صرف پیدل چلنے کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو چلنے کی اجازت تھی۔ واضح رہے ہمارے ہاں بھی لاہور ٹریفک پولیس نے اہم اور بڑی سڑکوں پر موٹر سائیکل اور بس چلانے کیلئے الگ لائن بنا رکھی ہے۔ اس فیصلے کو عوامی حلقوں میں بڑی پذیرائی ملی تھی۔

متعلقہ خبریں

فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

کوئٹہ۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

10 گھنٹے
فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

3 دن

وزیراعظم نے کراچی کے لئیے 162 ارب روپے کا اعلان کیا، دیا…

وزیراعظم عمران خان نے اپنے کراچی کے پہلے دورے پر ترقیاتی منصوبوں کے لئیے 162 ارب روپے کا…

3 دن

مودی عمران خان سے بات کیوں نہیں کر رہے۔ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں نہ جانے کیوں…

4 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے