بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-December-2019

میگا پراجیکٹ کیلئے سی پیک اتھارٹی اور موجودہ ڈھانچے میں تبدیلی لانے کا عندیہ

Tariq Tariq
524 Views 0 5 مہینے
میگا پراجیکٹ کیلئے سی پیک اتھارٹی اور موجودہ ڈھانچے میں تبدیلی لانے کا عندیہ
Posted at 13 جولائی-2019

اسلام آباد۔ پاک چین دوستی کو سمندروں کی گہرائیوں اور ہمالیہ کی بلندیوں سے اونچا کہا جاتا ہے۔ یہ دوستی ہمیشہ مشکل کی ہر گھڑی میں آزمائش پر پورا اتری ہے۔ سی پیک منصوبہ بھی پاک چین دوستی کی درخشاں علامت کہا جاتا ہے جو نہ صرف چین کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے بلکہ پاکستان کی معاشی ابتری کے خاتمے میں گیم چینجر ہو گا۔

Courtesy Danya

پاک چین بزنس کونسل بنانے کا فیصلہ کیا ہے

اس عظیم الشان منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ اب وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے موجودہ ڈھانچے میں تبدیلی لائیں گے اور اس عظیم منصوبے کیلئے سی پی اتھارٹی قائم کریں گے۔ وہ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

چار سال سے گوادر پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی

انہوں نے کہا کہ حکومت سی پیک کے جاری معاہدوں پر عمل کر رہی ہے۔ پاک چین بزنس کونسل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے چار سال سے گوادر پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ گوادر ماسٹر پلان آخری مراحل میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت تمام منصوبے مکمل کریں گے۔ سات دہائیوں سے ریلوے کا نظام فرسودہ ہو چکا ہے۔

ہماری توجہ ایم ایل ون منصوبہ پر ہے۔ ریلوے کے نظام کو اپ گریڈ کریں گے۔ ایم ایل ون کو تین مراحل میں مکمل کریں گے۔ پی پیک کے اہداف کے حصول کیلئے نجی شراکت داری ضروری ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے قیام کیلئے بل پارلیمنٹ میں لا رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں صنعت و زراعت کے شعبوں میں تعاون شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…

اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز…

19 گھنٹے
شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہو جائے گا ، پرویز…

وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے فیصلے بدھ تک ہو جائے…

2 دن

بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر…

3 دن
بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اتوار کو احتجاج کا اعلان۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتوار کو مہنگائی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان…

4 دن

تازہ ترین

کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔ جماعت…

5 گھنٹے
کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

4 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

4 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

ٹڈیوں کے حملے سے پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) طیارے کی ناک اور ونڈ سکرین خراب ہو…

3 گھنٹے
ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے