بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

ایل او سی چھمب سیکٹر کے نزدیک دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید

paktv Avatar
548 Views 0 11 مہینے
ایل او سی چھمب سیکٹر کے نزدیک دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید
Posted at 4 جولائی-2019

راولپنڈی۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ پاک فوج کے جوانوں نے ہمیشہ مادر وطن کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں اور آج بھی پاک فوج اپنے سپہ سالار قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں دفاع وطن کی نئی تاریخ رقم کر لی ہے۔ آئی ایس پی آر کیمطابق لائن آف کنٹرول سے چند کلومیٹر فاصلے پر چھمب سیکٹر میں ایک دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان مادر وطن پر قربان ہو گئے۔

Courtesy Zee News

سیکیورٹی فورسز دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگارہی ہیں

اس دھماکے میں ایک جوان شدید زخمی ہوا جسے ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگارہی ہیں۔ آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ دھماکہ بزدل بھارتی فورسز کی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے۔ بھارت سیزفائر معاہدے اور انٹرنیشنل قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔

شہید ہونیوالوں میں صوبیدار محمد صادق، سپاہی محمد طیب، زوہیب، غلام قاسم اور نائیک شیر زمان شامل

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں شہید ہونیوالوں کے نام صوبیدار محمد صادق، سپاہی محمد طیب، سپاہی زوہیب، سپاہی غلام قاسم اور نائیک شیر زمان شامل ہیں۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود احمد خان نے چھمب برنالہ دھماکے میں دفاع وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالیجوانوں کی قربانی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بھمبر بم دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کے تاثر کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

9 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

13 گھنٹے
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

1 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

2 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

8 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

8 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

9 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

9 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے