بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

کشمیریوں کو کسی لیڈر کی ضرورت نہیں رہی۔ التیجا مفتی

Tariq Avatar
63 Views 0 3 ہفتے
India Today
Posted at 2 اکتوبر-2019

مقبوضہ کشمیر کی رہنما محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے بعد کشمیری نوجوان گھروں سے باہر آئے اور بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔

محوبہ مفتی آخری بار مودی کی جماعت بھارتی جنتہ پارٹی کے ساتھ اتحاد میں مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلی بنی تھی۔ ان کی ایک بیٹی ارتیجا انگلینڈ میں بھارت کے سفارت خانے میں بھی کام کرتی ہے۔ بھارت کے اتنے نزدیک ہونے کے باوجود بھی محبوبہ مفتی کی دوسری بیٹی التیجا مفتی نے مودی سرکار پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں پہلی مرتبہ احساس ہوا ہے کہ وہ شدت پسند ہندوں کے درمیان ایک مسلمان لڑکی ہیں۔

محبوبی مفتی بھی ان کشمیری رہنماوں میں شامل ہیں جنہیں بھارتی سرکار نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد حراست میں لیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی مداخؒت کے بعد انہیں اپنا ماں سے ملنے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس خوف میں تھی کہ ناجانے اپنی ماں سے کب مل سکیں گی۔

التیجا مفتی کا کہنا ہے کہ مودی نے جو کیا ہے اس سے رہنماوں کو حراست میں لینے کا کوئی فائدہ نہیں ملے گا کیونکہ اب کشمیری نوجوانوں کو کسی رہنما کی ضرورت نہیں، وہ خود بھی بھارت کے خلاف تین تنہا لڑ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں تمام سہولیات بحال کریں۔ امریکہ

امریکہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے…

22 گھنٹے

جھڑپیں انتخابات سے پہلے ہی کیوں ہوتی ہیں۔ کانگریسی رہنما

نئی دہلی۔ بھارت کی دو ریاستوں ہریانہ اور مہاراشٹر میں انتخابات سے پہلے مودی سرکار نے پاکستان مخالف…

2 دن

بی جے پی کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد

اسلام آباد۔ ترجمان دفتر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ سیاسی مفادات کے حصول کیلئے پاکسستان کا نام…

2 دن

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے