بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

کشمیری آج اپنا یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
63 Views 0 2 مہینے
such
Posted at 5 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق 5 جنوری کو کشمیری ہر سال اپنا یوم حق خود ارادیت مناتے ہیں اس سلسلے میں آج بھی پورے کشمیر میں یہ دن منایا جارہا ہے،اقوام متحدہ کی جانب سے 1948 میں کشمیر کے اندر آزادانہ رائے شماری کا وعدہ کیا تھا

جبکہ دوسری جانب اقوام متحدہ کی طرف سے کشمیروں کے حق خود ارادیت کی حمایت کی توثیق بھی کی گئی تھی

اس حوالے سے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ظلم وستم کی انتہا کی گئی ہے گزشتہ 7 دہائیوں سے کشمیر میں انسانی وقار پامال کیا جارہا ہے کشمیریوں کو انصاف نہیں ملا

انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کا اپنا وعدہ پورا کرئے،عالمی برادری کو انسانی حقوق کی حمایت میں کشمیر کی مدد کرنی چاہیے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عزم دہرایا کے پاکستان آخری سانس تک کشمیروں کی حمایت جاری رکھے گا

متعلقہ خبریں

مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا کے بعد وی پی این سروس بھی…

سری نگر۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کئے اور اسے بھارت کے…

7 گھنٹے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

9 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

Catecismos frecuentes acerca salas de datos online | data room solutions

¿Qué tanto segura está una local de origen virtual? Una sala de datos digital o también grito electrónica…

1 دن

کشمیر سے متعلق یو این او قراردادوں پر عمل درآمد نا گزیر۔…

اسلام آباد۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس تین روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ گئے۔ آج…

3 دن

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

2 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

2 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

1 گھنٹہ
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے