بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-December-2019

کشمیر پرسعودی عرب نے پاکستان کے موقف کو غلط قرار دے دیا

Tariq Tariq
234 Views 0 4 مہینے
کشمیر پر سعودی عرب نے پاکستان کے موقف کو غلط قرار دے دیا
Posted at 14 اگست-2019

سعودی عرب۔ دنیا بھر میں تمام ممالک اپنی دوستیاں اور تعلقات قومی مفادات کو مدنظر رکھ کر بناتے ہیں۔ اسی اصول کو آج کی جدید سفارتی کاری میں بھی پیش نظر رکھا جاتا ہے۔ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم برصغیر کا پرانا نامکمل ایجنڈا ہے۔ دونوں ممالک مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دوست اور اہم ممالک کی حمایت حاصل کرنے کیلئے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔

Courtesy Twitter

رواں سال دورہ پاکستان کے ایک روز بعد بھارت کا دورہ کیا

متحدہ عرب امارات پاکستان کا قریبی برادر اسلامی ملک ہے۔ مسئلہ کشمیر پر اس کا موقف ہمیشہ متوازن رہا۔ وہ مسئلہ کشمیر دونوں ممالک پر برابری کی سطح پر حل کرنے پر زور دیتا رہا ہے مگر اب بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ تبدیل کرنے پر یو اے ای نے اسے بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیکر اسکی حمایت کا اعلان کر دیا۔

اب سعودی عرب نے بھی کشمیر پر پاکستان کے موقف کو غلط قرار دے دیا ہے۔ انڈین ٹوڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ پچھلے کئی سالوں سے سعودی عرب اور بھارت کے درمیان جموں اور کشمیر کے معاملے پر انڈر سینڈنگ بڑھی ہے۔ پلواما واقعہ پر بھی سعودی عرب نے دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی۔ پلوامہ حملے کی بھارت نے ذمے داری پاکستان پر تھوپنے کی ناکام کوشش کی۔

اس وقت سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارت کا دو روزہ دورہ بھی کیا۔ ان کا پہلا دورہ بھارت پلوامہ واقعے سے پہلے طے ہوا تھا جس کی وجہ سے پاک بھارت تناؤ میں شدت آئی تھی۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے رواں سال دورہ پاکستان کے ایک روز بعد بھارت کا دورہ کیا۔ وہ دورہ پاکستان سے بھارت جانے کے بجائے سیدھا سعودی عرب واپس گئے اور ایک روز بعد بھارت کے دورے پر آئے۔

ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر 20 بلین ڈالرز ایم او یوز معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے۔ اس موقع پر سعودی ولی عہد کو پاکستان کے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے بھی نوا زا گیا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا بھارت سے کوئی نوازنا نہیں۔ سعودی عرب نے بھارت کو سرمایہ کاری کیلئے کبھی بیل آؤٹ پیکج نہیں دیا۔

متعلقہ خبریں

پی ایس اونے شیل پیٹرولیم کے مزید 1ارب 55کروڑ کے شیئرز خرید…

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری…

6 دن

پی ٹی آئی رہنمائوں کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی وزرا پر تو ہمیشہ ہی تنقید ہوتی آئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف…

7 دن
نپی ٹی آئی رہنما کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

ابو ظہبی کے ولی عہد نے ننھی پرستار کے گھر پہنچ کر…

متحدہ عرب امارات کی افواج کے سپریم کمانڈر اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان…

7 دن
ابو ظہبی کے ولی عہد نے ننھی عائشہ سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا

بر طانوی وزیر اعظم نے مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی

بر طانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے غیر اخلاقی بیان پر مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی…

2 ہفتے
بر طانوی وزیر اعظم نے مسلمان خواتین سے معافی مانگ لی

تازہ ترین

کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔ جماعت…

4 گھنٹے
کشمیر پر حمایتی پوسٹس، جماعت اسلامی کا فیس بک پیج بلاک

پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے…

پاکستان حکومت نے قطر کو دوہا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے لیے فٹ بال سمیت دیگر سپورٹس…

4 گھنٹے
پاکستان کی قطر کو ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال پلانٹ لگانے کی پیشکش

مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری…

سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈی مووتھ کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پہلے پاکستان کے…

4 گھنٹے
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی خامیاں اور طاقت بتائی ہیں، سری لنکن کپتان

ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

ٹڈیوں کے حملے سے پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) طیارے کی ناک اور ونڈ سکرین خراب ہو…

3 گھنٹے
ٹڈی حملے سے پی آئی اے طیارے کی ناک خراب ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے