بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

Iqra Khan Iqra Khan
64 Views 0 1 مہینہ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر
India Today
Posted at 26 فروری-2020

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا نعرے لگانے والے ہی بھارت میں رہنے کے حق دار ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شملا میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر نے کہا کہ جو لوگ بھارت ماتا کی جے کہیں گے، وہی بھارت میں رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بھارت میں چیزیں درست انداز میں نہیں چل رہیں تو ان کے ساتھ سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔

وزیر اعلیٰ ہما چل پردیش نے کہا کہ بھارت ماتا کی جے کہنے والے ہی بھارت میں رہ سکتے ہیں اور ہمیں اس کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا چاہئے۔ جو لوگ ایس انہیں کہیں گے وہ بھارت کے مخالف ہوں گے اور وہ بھارت کے آئین کا احترام بھی نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ نئی دہلی کے معاملے کو وزیر داخلہ امیت شاہ بہتر طور پر حل کر لیں گے۔ مجھے یقین ہےکہ اس معاملے کو اچھے طریقے سے ل کرنے کیلئے کوئی شخص نہیں بلکہ ہمارے وزیرداخلہ موجود ہیں۔

واضح رہےکہ بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف نئی دہلی میں احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے غنڈوں نے حملہ کیا جس کے بعد نئی دہلی میں فسادات جاری ہیں۔ فسادات میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 250 زخمی ہیں۔

متعلقہ خبریں

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

5 دن
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

انڈونیشیا نے مسجدیں بند نہیں کیں، حل نکال لیا

مسجد کو اللہ کا گھر کہا جاتا ہے۔ اللہ اور اس کے رسولؐ کا واضح حکم بھی ہے…

5 دن
انڈونیشیا نے مسجدیں بند نہیں کیں، حل نکال لیا

کورونا پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں لیبارٹریز کی تعداد بڑھائی…

اسلام آباد۔ کورونا سے کیسے قابو پایا جائے۔ یہ ایک ایسا سوال ہے جو نہ صرف دنیا بھر…

6 دن
کورونا پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں لیبارٹریز کی تعداد بڑھائی جا ئے گی

ہسپتال پہنچتے پہنچتے مریض کتنا وائرس پھیلاتا ہے

کورونا ایک عالمی وبا کی شکل میں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ اب شاید…

1 ہفتہ
ہسپتال پہنچتے پہنچتے مریض کتنا وائرس پھیلاتا ہے

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

3 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

5 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے