بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

نواز شریف سے بغاوت کی تو اولاد قبر تک معاف نہیں کرے گی۔ شہباز شریف

paktv Avatar
267 Views 0 8 مہینے
شہباز شریف نے نوازشریف کو بھی انکار کر دیا
file photo
Posted at 10 اکتوبر-2019

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ انہیں چار بار وزیراعظم بننے کی پیش کش کی گئی، اگر بڑے بھائی نواز شریف سے بغاوت کر کے کچھ حاصل کر لیا تو اولاد قبروں تک مجھے معاف نہیں کرے گی۔

مولانا فضل الرحمان کے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ اور دھرنے میں شمولیت کے حوالے سے مسلم لیگ کا اجلاس بلایا گیا جس میں شہباز شریف نے شکوہ کیا کہ ان کے مشورے کو کھبی بھی نواز شریف نے اہمیت نہیں دی۔ انہوں نے بڑے بھائی کو اسٹیبلشمنٹ سے نہ لڑنے کا مشورہ دیا تھا مگر نواز شریف نے نہیں مانی جس سے پارٹی کو نقصان ہوا۔

نواز شریف کی مخالفت کا بوجھ کیسے برداشت کر سکتا ہوں

مگر اب شہباز شریف نے واضح کیا کہ ان کی رائے نواز شریف سے الگ ہو سکتی ہے مگر راہیں کھبی بھی الگ نہیں ہو سکتیں۔ جو فیصلہ نواز شریف کرے گے ان کے لیئے منظور ہوگا۔ مگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر حکومت کے خلاف دھرنا ناکام ہوا تو اس سے عمران خان مضبوط ہوں گے۔

ن لیگ کے اجلاس میں اکثریت نے فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کی حمایت کی اور اس ووٹنگ کے حوالے سے نواز شریف کو جیل میں آگاہ کر دیا گیا۔ اگرچہ شہباز شریف کمر درد کی وجہ سے نواز شریف کو ملنے نہیں گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے سب پر واضح کیا کہ وہ کھبی بھی نواز شریف سے راہیں الگ نہیں کرے گے۔ سیاست چھوڑ دیں گے مگر نواز شریف کی مخالفت کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔

متعلقہ خبریں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

4 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

5 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

1 دن
اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

1 دن
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

3 گھنٹے
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

4 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

5 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

6 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے