بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

حوثی باغیوں کا یمن کے صدارتی محل پر قبضہ

Tariq Tariq
230 Views 0 4 مہینے
حوثی باغیوں کا یمن کے صدارتی محل پر قبضہ
Posted at 11 اگست-2019

صنعا۔ یمن پچھلے کئی سالوں سے شورش کی زد میں ہے۔ حوثی باغیوں اور حکومت کے درمیان طویل عرصہ سے خانہ جنگی جاری ہے۔ یمن کے سعودی عرب کے ساتھ اختلافات بھی ختم نہیں ہو سکے۔ تازہ واقعہ میں حوثی علیحدگی پسندوں نے ساحلی شہر عدن پر قبضہ کر لیا۔

Courtesy Facebook

اس اقدام کو بغاوت قرار دیا جا رہا ہے

یمن حکومت کی جانب سے اس اقدام کو بغاوت قرار دیا جا رہا ہے۔ حوثی باغیوں نے صدارتی محل اور فوجی کیمپس پر بھی قبضہ کر لیا۔ یمن کی وزارت خارجہ نے اس قبضے کو بین الاقوامی تسلیم شدہ حکومت کیخلاف بغاوت قرار دیا۔

خانہ جنگی میں ہزاروں شہری ہلاک ہو چکے ہیں

دوسری جانب سعودی اتحاد کے جنگ بندی کے مطالبے پر آج عمل درآمد ہو رہا ہے۔ واضح رہے یمن خانہ جنگی کی وجہ سے اب تک ہزاروں شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایران حوثی باغیوں کی درپردہ حمایت کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری رہائی کے بعد پمز اسپتال سے روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری ضمانت کے بعد پمز اسپتال سے بھی روانہ ہو گئے ہیں۔ آج شام…

4 دن
آصف زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

کٹھ پتلی حکومت آئے گی تو قانون سازی ہوتی رہے گی۔بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد…

6 دن
بلاول کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا بڑا اعلان

پی ایس اونے شیل پیٹرولیم کے مزید 1ارب 55کروڑ کے شیئرز خرید…

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری…

2 ہفتے

پی ٹی آئی رہنمائوں کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی وزرا پر تو ہمیشہ ہی تنقید ہوتی آئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف…

2 ہفتے
نپی ٹی آئی رہنما کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

تازہ ترین

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

5 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

4 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں…

3 گھنٹے
بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ صدر…

2 گھنٹے
مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے