بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-November-2019

حکومت نج کاری کیلئے سات اداروں کا انتخاب کر چکی۔ آئی ایم ایف رپورٹ

Tariq Tariq
325 Views 0 4 مہینے
حکومت نج کاری کیلئے سات اداروں کا انتخاب کر چکی ہیں۔ آئی ایم ایف رپورٹ
Posted at 9 جولائی-2019

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے اور چھ ارب ڈالرز قرضہ حاصل کرنے کیلئے حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کی کئی پیشگی شرائط مانی تھیں۔ ان میں سے کئی بڑے سرکاری اداروں کی نج کاری بھی شامل ہے۔ حالانکہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کے دنوں میں بڑے قومی اداروں کی نجکاری کے بجائے انہیں نفع بخش ادارے بنانے کے گر بتاتے تھے۔

Courtesy Twitter

پی آئی اے اور سٹیل ملز کا آڈٹ غیر ملکی فرم سے کرایا جائے گا

اب آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومت نج کاری کیلئے سات اداروں کا انتخاب کر چکی ہیں۔ البتہ پی آئی اے اور سٹیل ملز کا آڈٹ غیر ملکی فرم سے کرایا جائے گا۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے، ریلویز اور سٹیل ملز کا خسارہ بڑھ رہا ہے۔ دوسری جانب وزیر ریلویز شیخ رشید اپنے محکمے کے خسارے میں کمی کی خوشخبری قوم کو سنا چکے ہیں۔

بڑے سرکاری اداروں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے انہیں تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا جائیگا

اب سچ کیا ہے یہ تو شیخ رشید ہی وضاحت کر سکتے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ بڑے سرکاری اداروں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے انہیں تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا جائیگا۔ ا میں کچھ اداروں کی فروخت، کچھ کو بند اور کچھ کو سرکاری تحویل میں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔

پی آئی اے اور سٹیل ملز کی آڈٹ رپورٹ دسمبر 2019ء تک شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کا مزید کہنا ہے کہ سرکاری اداروں کو چلانے کیلئے قانون اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز ستمبر 2020ء تک پارلیمنٹ میں بحث کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔ اس قانون کی تیاری میں ادارہ تکنیکی مہارت بھی فراہم کرے گا۔

متعلقہ خبریں

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

58 منٹ

عمران خان اپنے اور میرے خاندان کے کردار کا مقابلہ کرا لیں۔…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ان پر کردار کشی…

2 گھنٹے

وائی فائی چرانے پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم کراچی…

کراچی میں وائی فائی کا پاسورڈ (کوڈ) چرانے پر باپ بیٹے کو مبینہ طور پر قتل کرنے والا…

3 گھنٹے

نواز، شہباز شریف کے بغیر ن لیگ کون چلائے گا

سابق وزیراعظم نواز شریف اور بھائی شہباز شریف لندن روانہ ہو گئے اور ان کی جگہ پارٹی کی…

5 گھنٹے

تازہ ترین

سیاسی اثرورسوخ ختم، پی آئی اے کا خسارا آدھا ہو کر ڈیڑھ…

قومی ائر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن (پی آئی اے) کا ماہوار خسارا کم ہو کر ڈیڑھ ارب…

12 منٹ

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

58 منٹ

عمران خان نے بزرگ اور خواتین قیدیوں کی فہرست مانگ لی

وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان بھر کی جیلوں میں قید بچے، بزرگ، خواتین اور…

1 گھنٹہ

عمران خان کے ایک ہفتے میں 3 اہم ممالک کے دورے

وزیراعظم آئندہ ماہ دسمبر میں تین ممالک کے دورے کریں گے۔ ان میں بحرین، سوئٹرز لینڈ اور ملائیشا…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے