بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے بلاول اور شہباز آج ملاقات کریں گے

paktv Avatar
196 Views 0 8 مہینے
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے بلاول اور شہباز آج ملاقات کریں گے
Dawn
Posted at 1 اکتوبر-2019

اسلام آباد۔ دو بڑی اپوزیشن سیاسی جماعت کے سربراہ بلاول اور شہباز آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو آج دوپہر دو بجے منسٹرز کالونی میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ملاقات کیلئے آئیں گے۔

ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سمیت سیاسی صورتحال زیر بحث آئے گی۔ حکومت مخالف اپوزیشن کی تحریک پر بھی غور ہو گا۔ اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف نیب کی پکڑ دھکڑ سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بھی بنائی جائے گی۔

Courtesy Facebook

آزادی مارچ سمیت سیاسی صورتحال زیر بحث آئے گی

واضح رہے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ناکامی کے بعد اپوزیشن نے اس مرتبہ اپنے کارڈ خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بظاہر بلاول بھٹو زداری نے فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت سے معذرت کر لی تھی مگر وہ اسکی اخلاقی حمایت بھی کر رہے ہیں۔

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں بلاول اور فضل الرحمان ملاقات شیڈول ہے۔ اس ملاقات میں بلاول بھٹو مولانا کے دھرنے میں شرکت کا حتمی فیصلہ کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے فضل الرحمان کے دھرنے میں شامل ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔

مسلم لیگی ذرائع کا کہناہے کہ ان کی جماعت مولانا سے دھرنے کو نومبر کے آخر تک ملتوی کرنے کی درخواست کریگی۔ دوسری جانب پی پی دسمبر میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کر چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

9 گھنٹے
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

1 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

5 دن
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

1 ہفتہ
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

تازہ ترین

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

5 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

7 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

8 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

9 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے