بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-July-2020

ہیکر نے بالی وڈ سٹار کے پروفائل پر وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگا دی

paktv Avatar
630 Views 0 1 سال
ہیکر نے بالی وڈ سٹار کے پروفائل پر وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگا دی
Posted at 11 جون-2019

ممبئی۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی ایجاد نے سائنس کی دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اس کے جہاں بے شمار فوائد ہیں وہاں نقصانات بھی کم نہیں ہیں۔ اب دنیا کے کسی بھیگوشے میں بیٹھا ہیکر کہیں بھی کسی کے اکاؤنٹ کو ہیک کر کے اس میں اپنی مرضی کی تبدیلیاں کر دیتا ہے۔ اب تو بڑی طاقتوں کے اکاؤنٹس ہیک کر کے ان میں بھی تبدیلی کر دی جاتی ہیں۔

Courtesy twitter

امیتابھ بچن کے ٹوئٹر پر3 کروڑ 73 لاکھ پرستار ہیں

تازہ واقعہ بھارتی سپر سٹار اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ پیش آیا جن کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر کے ہیکرز نے ان کے پروفائل پر پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگا دی۔ امیتابھ بچن کے ٹوئٹر پر لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں ”3 کروڑ 73 لاکھ“ پرستار ہیں جو ہمہ وقت ان کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں۔

پاکستانی اور ترکی کے پرچم والی تصویر بھی شیئر

ان کا آفیشل اکاؤنٹ ہیک ہونے سے ان کے پرستاروں کو سخت کوفت ہوئی۔ امیتابھ بچن کے آفیشل اکاؤنٹ سے پاکستانی اور ترکی کے پرچم والی تصویر بھی شیئر کی گئی جس کے ساتھ ایک پیغام بھی دیا گیا تھا۔ ایک اور ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تصویر بھی شیئر کی گئی اور ساتھ ہی پاکستان سے محبت کا پیغام دیا گیا تھا۔

امیتابچن کا ٹوئٹر لگ بھگ آدھ گھنٹہ ہیک رہنے کے بعد دوبارہ بحال کیا گیا اور ٹوئٹس بھی ہٹا دی گئیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ امیتابھ بچن کے آفیشل اکاؤنٹ میں تبدیلی ترکی کے ہیکر نے کی۔

متعلقہ خبریں

ملک بھر میں پب جی گیم پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والی گیم…

21 گھنٹے
ملک بھر میں پب جی گیم پر پابندی عائد کر دی گئی

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے…

قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا…

7 دن
جعلی لائسنس کا معاملہ،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی

بھارت نے لپ سنکنگ کے ذریعے مختصر ویڈیو بنانے والی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کے مقابلے…

1 ہفتہ
ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کیلئے چنگاری میدان میں آ گئی

پولیس اہلکار نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا

سکھر کے پولیس اہلکار شاہ رخ کلہوڑو نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا۔ پولیس اہلکار شاہ رخ…

1 ہفتہ
پولیس اہلکار نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

3 گھنٹے
وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

3 گھنٹے
سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

2 گھنٹے
یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور کا انکشاف

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 گھنٹہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے