بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-June-2019

گرین شرٹس اور سری لنکا کا آج ٹاکر ا ہو گا

74 Views 0 2 ہفتے
گرین شرٹس اور سری لنکا کا آج ٹاکر ا ہو گا
Posted at 7 جون-2019

برسٹل۔ کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کے بخار نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ آج میگا ایونٹ کا 11 واں میچ کھیلا جا رہا ہے۔ یہ میچ آج اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ کل کرکٹ کی دو بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جوڑ پڑا۔

Courtesy Dunya Tv

آج میچ کے دوران شدید بارش کا بھی امکان ہے

اس دلچسپ میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے جیت کر ثابت کیا کہ وہ اب بھی ٹورنامنٹ کی سب سے پروفیشنل ٹیم ہے۔ ایک موقع پر75 پر اس کے 5 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔ دوسری جانب آج پاکستانی ٹیم بلند مورال کیساتھ برسٹل میں سری لنکا کیخلاف میدان میں اترے گی۔

میزبان انگلش ٹیم کو ہرا کر شاہینوں کے حوصلے آسمانوں کو چھو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج میچ کے دوران شدید بارش کا بھی امکان ہے۔ واضح رہے دونوں ٹیموں کے درمیان ایک تک میگا ایونٹ کے دوران 7 میچز کھیلے گئے ہیں۔ تمام میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے…

لندن۔ ورلڈکپ 2019ء جوں جوں آگے بڑھا رہا ہے۔ اس کے درجہ حرارت میں مزید تیزی آ رہی…

5 گھنٹے
آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے چیلنج کا سامنا

مودی کا پاکستان سے جامع مذاکرات کیلئے وزیراعظم…

اسلام آباد۔ پاکستان ہمیشہ سے ہی پاک بھارت مذاکرات اور خطے کے امن کا حامی رہا ہے مگر…

7 گھنٹے
مودی کا پاکستان سے جامع مذاکرات کیلئے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط

برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم…

لندن۔ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔ اب دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط بھی…

7 گھنٹے
برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم ایک بلین ڈالر بڑھانے کا اعلان

بانڈز کی شکل میں کالا دھن رکھنے والوں…

اسلام آباد۔ وفاقی بجٹ کو عام دوست کہنے والے وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے غریبوں پر تو…

1 دن
بانڈز کی شکل میں کالا دھن رکھنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے