بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

گھر میں بیٹھنے رہنے سے حفیظ اہلیہ سے تنگ

Tariq Tariq
71 Views 0 4 دن
گھر میں بیٹھنے رہنے سے حفیظ اہلیہ سے تنگ
Social Media
Posted at 26 مارچ-2020

لاہور۔ کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ اپنی دانش مندانہ باتوں کی وجہ سے ساتھیوں کرکٹ کی ہمیشہ توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ساتھی کرکٹرزکو ہر وقت کچھ نہ کچھ سکھانے کی وجہ سے وہ پہلے ہی مشہور ہیں۔ ہمیشہ فیملی کو اپنی جنت قرار دینے والے محمد حفیظ کورونا وائر کی وجہ سے پانچ دن مسلسل گھر پر گزارنا مہنگا پڑ گیا ہے۔

ساتھی کرکٹرز کی جانب سے محمد حفیظ اور ان کی اہلیہ کو آئیڈیل جوڑی کہا جاتا ہے

ساتھی کرکٹرز کی جانب سے محمد حفیظ اور ان کی اہلیہ کو آئیڈیل جوڑی کہا جاتا ہے مگر آجکل سارا دن گھر پر گزارنے پر اہلیہ سے تنگ پڑ گئے ہیں۔ اس کی وجہ شاید کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ کو پروفیسری دکھانے کا موقع نہیں مل پا رہا۔ اہلیہ ان کے مشوروں کو ہوا میں اڑا دیتی ہیں۔

Courtesy Twitter

اس حوالے سے محمد حفیظ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر سے ایک ٹوئٹ بھی کیا ہے۔ اس ٹوئٹ میں ان کا کہنا ہے کہ گھر میں رہ کر میری حالت اس شخص جیسی ہو گئی ہے جو گھر میں پانچ دنوں سے اپنی بیگم کے رحم و کرم پر ہے۔اس کے کان اس شخص کی طرح بیگم کی باتیں سن سن کر اتنے بڑے ہو گئے ہیں۔

ان کا مطلب کورونا وائرس کی وجہ سے گھر بیٹھنے رہنے کی وجہ سے سارا دن بیگم کی فرمائشیں سننے سے تنگ آنا ہے۔ یہ تو شایدمحض ایک مذاق تھا۔ محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ اللہ پاک اس مشکل کی گھڑی سے ہمیں نکلنے کی توفیق دے۔ انہوں نے ہم وطنوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ یہ مشکل وقت ہے ہم سب کو مل جل کر ایک دوسرے کے ہاتھ مضبوط کرنا ہے۔ یہ وقت اللہ پاک کو یاد کرنے کا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کا ہے۔

متعلقہ خبریں

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

11 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

انڈونیشیا نے مسجدیں بند نہیں کیں، حل نکال لیا

مسجد کو اللہ کا گھر کہا جاتا ہے۔ اللہ اور اس کے رسولؐ کا واضح حکم بھی ہے…

18 گھنٹے
انڈونیشیا نے مسجدیں بند نہیں کیں، حل نکال لیا

کورونا پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں لیبارٹریز کی تعداد بڑھائی…

اسلام آباد۔ کورونا سے کیسے قابو پایا جائے۔ یہ ایک ایسا سوال ہے جو نہ صرف دنیا بھر…

1 دن
کورونا پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں لیبارٹریز کی تعداد بڑھائی جا ئے گی

دنیائے اسکواش پر حکمرانی کرنیوالے پاکستانی کھلاڑی کورونا سے چل بسے

لندن۔ دنیائے سکواش کے عظیم کھلاڑی چار مرتبہ پاکستان کو برٹش اوپن ٹائٹل جتوانے والے اعظم خان کورونا…

2 دن
دنیائے اسکواش پر حکمرانی کرنیوالے پاکستانی کھلاڑی کورونا سے چل بسے

تازہ ترین

امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ تک…

5 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

3 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے