بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-May-2020

فرانس، پاکستان کو 5 کروڑ یورو قرضہ کیوں دے رہا ہے

paktv Avatar
511 Views 0 10 مہینے
فرانس، پاکستان کو 5 کروڑ یورو قرضہ کیوں دے رہا ہے
Posted at 20 جولائی-2019

اسلام آباد۔ فرانس پاکستان کا دیرینہ دوست ملک ہے جس نے مشکل کی گھڑی میں کئی مرتبہ پاکستان کی مالی مدد کی۔ اب ایک مرتبہ پھر فرانس پاکستان کو چترال اور درگئی ہائیڈروپاور پلانٹس کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 5 کروڑ یورو قرضے کا معاہدہ طے گیا ہے۔

معاہدے پرسیکرٹری اکنامک آفیئرزاور فرانسیسی سفیر نے دستخط کئے

اس معاہدے پرسیکرٹری اکنامک آفیئرز ڈویژن نورمحمد اور فرانسیسی سفیر نے دستخط کئے۔ معاہدے پر فرانس کے ترقیاتی ادارے کے کنٹری ڈائریکٹر نے بھی دستخط کئے۔ چترال اوردرگئی ہائیڈرو پاور پلانٹس کیلئے فرانس نرم قرض کی صورت میں پانچ کروڑ یورو جبکہ دو لاکھ یورو گرانٹ کی صورت میں ہے۔

اس رقم سے چترال اور درگئی ہائیڈروپاور پلانٹس کو اپ گریڈ کیا جائیگا جس سے درگئی کی پیداوار 20 سے بڑھ کر 22 اور چترال کی پیداوار ایک سے بڑھ کر پانچ میگاواٹ ہو جائے گی۔

متعلقہ خبریں

فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر…

1 دن
فیس بک پرکورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ پرشہری کو جیل بھیج دیا

ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا…

2 دن
ٹویٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیدیا

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

4 دن
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے…

کراچی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی چار رکنی ٹیم آج تحقیقات…

6 دن
تحقیقاتی ٹیم کا طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

تازہ ترین

کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی…

ہندوستانی میڈیا آئے روز کسی نہ کسی بہانے سے پاکستان کو نشانہ بناتا رہتا ہے اور اس سارے…

5 گھنٹے
کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی میڈیا

اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

6 گھنٹے
اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بچے اور…

بٹگرام میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بیٹا، بیٹی اور بہو کو قتل…

6 گھنٹے
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے بیٹے کو…

7 گھنٹے
مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے