بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

paktv Avatar
314 Views 0 9 مہینے
فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی
Facebook
Posted at 19 ستمبر-2019

کوئٹہ۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرائم کرنیوالا پکڑا جائے تو کیا ٹف ٹائم دے گا؟ خورشید شاہ کی گرفتاری سے کچھ نہیں ہو گا۔ وہ بڑے بادشاہ لوگ ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے پنجابی کا محاورہ بھی پڑھا کہ ”جناں کھادیا گاجراں ڈھیڈ اوناں دے پیڑ“۔

Courtesy facebook

خورشید شاہ کی گرفتاری سے کچھ نہیں ہو گا

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا نہیں ہو گا۔ دھرنا دینا اپوزیشن کا حق ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ ابھی دھرنے کے لیے یہ مناسب وقت نہیں۔۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ کشمیریوں کے حق میں پوری قوم کو یکسو ہو کر آواز اٹھانی چاہئے۔ کشمیری 46 دنوں سے مسلسل کرفیو کی وجہ سے گھروں پر بند ہیں۔ ان کے پاس خوراک اور ادویات ختم ہو چکی ہیں۔ ہر گھر کے باہر فوجی پہرہ دے رہا ہے۔ نوے لاکھ کشمیریوں کی نسل کشی کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

پاکستان کشمیری بھائیوں کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی لگژری نہیں ضرورت بن گئی ہے۔ کوئٹہ میں بھی سیف سٹی بننا چاہئے۔ حکومت کا مشن عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

11 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

16 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 دن
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 دن
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

9 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

9 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

11 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

12 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے