بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

ایتھوپیا میں ناکام بغاوت، آرمی چیف، ریاستی سربراہ اور مشیر قتل ہو گئے

Tariq Tariq
408 Views 0 6 مہینے
ایتھوپیا میں ناکام بغاوت، آرمی چیف، ریاستی سربراہ اور مشیر قتل ہو گئے
Posted at 24 جون-2019

ادیس بابا۔ ایتھوپیا افریقہ کا غریب ترین ملک ہے جہاں قحط سالی اور غربت نے ڈھیرے ڈال رکھے ہیں۔ ایتھوپیا کے عوام طویل عرصے سے سیاسی انتشار کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے جس پر ایتھوپین وزیراعظم ابے احمد نے ملک میں سیاسی قیدیوں کو نہ صرف رہائی دی بلکہ سیاسی جماعتوں پر سے پابندی بھی اٹھائی اور اپوزیشن کے مطالبے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائیوں کا آغاز بھی کیا مگر ان تمام کارروائیوں کے باوجود ایتھوپیا میں نسلی تصادم پورے عروج پر ہے۔

Courtesy Dunya

نو ریاستوں میں بغاوت ناکام بنائی گئی

ایتھوپیا میں ناکام بغاوت کے باوجود سیاسی شورش کے نتیجے میں آرمی چیف سمیت ریاست امہارا کے سربراہ اور مشیر ہلاک ہو گئے۔ وزیراعظم ابے احمد نے ٹی وی خطاب میں بغاوت کو ناکام بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں آرمی چیف ہلاک ہو گئے۔

ملک بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند

انہوں نے مزید کہا کہ نو ریاستوں میں بغاوت ناکام بنائی گئی۔ بغاوت کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ امریکی سفارت خانے نے ایتھوپیا کی صورتحال پر سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا اور اپنے سٹاف کو گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

پولیس نے فوجی افسر کے قتل کیس میں ناکامی کا اعتراف کر…

سندھ پولیس نے میجر ثاقب اقبال قتل کیس میں ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔ کراچی انسداد دہشت…

23 گھنٹے
پولیس نے فوجی افسر کے قتل کیس میں ناکامی کا اعتراف کر لیا

ملکی عدالتیں عدل جہانگیر دور میں داخل ہیں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ملکی عدالت عدل جہانگیری کے دور میں…

1 دن

عدلیہ اکاؤنٹس کمیٹی میں خود کے احتساب کے لئے تیار نہیں۔ فواد…

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ اراکین پارلیمنٹ کا احتساب کرتی ہے…

1 دن

پی آئی سی کیس، عدالت نے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس…

پی آئی سی حملہ کیس میں ریکارڈ عدالت میں جمع نہ کروانے والے پولیس افسران کو شوکاز نوٹس…

1 دن
پی آئی سی کیس، عدالت نے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس جاری کردئیے

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

30 منٹ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

13 منٹ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

1 گھنٹہ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

1 گھنٹہ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے