بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-May-2020

انگلش ٹیم کی فتح کا تناسب 75 جبکہ نیوزی لینڈ کا 25 فیصد لگایا جا رہا ہے

paktv Avatar
641 Views 0 11 مہینے
انگلش ٹیم کی فتح کا تناسب 75 جبکہ نیوزی لینڈ کا 25 فیصد لگایا جا رہا ہے
Posted at 13 جولائی-2019

لارڈز۔ 14 جولائی کو لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں ورلڈکپ 2019ء کا فاتح کون ہو گا؟ دنیا بھر کے شائقین کو اس کا بے صبری سے انتظار ہے۔ دونوں ٹیموں میں سے کوئی بھی جیتے پہلی مرتبہ کرکٹ کے عالمی چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجائے گا۔ یہ ورلڈکپ 1992ء کے فارمیٹ کے تحت کھیلا جا رہا ہے۔ ورلڈکپ 1992ء کا موجودہ ورلڈکپ سے موازانہ کیا تو تمام چیزیں ویسی ہی ہیں مگر نیوزی لینڈ کی جگہ تب پاکستان فائنلسٹ بنا اور میگا ایونٹ کا فاتح بھی قرار پایا۔

کرکٹ ماہرین نے انگلش ٹیم کو ورلڈکپ کا فیورٹ قرار دے رکھا ہے

یوں اس اعتبار سے دیکھا جائے تو ورلڈکپ کی فاتح نیوزی لینڈ کو ہونا چاہئے۔ انگلش ٹیم 1992ء کے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سے فائنل میں 23 رنز سے شکست کھا گئی تھی۔ ورلڈکپ 2019ء کے حوالے سے بات کی جائے تو کرکٹ ماہرین نے انگلش ٹیم کو ورلڈکپ کا فیورٹ قرار دے رکھا ہے۔

اسے ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا ایڈوانٹیج بھی حاصل

اسے ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا ایڈوانٹیج بھی حاصل ہو گا۔ بکیز کیجانب سے بھی انگلش ٹیم کو فیورٹ قرار دیا گیا ہے۔ انگلش ٹیم کی کامیابی کا تناسب 75 جبکہ نیوزی لینڈ کا 25 فیصد لگایا جا رہا ہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ بھی 14 جولائی کو فتح کی امید کا چراغ جلا کر میدان میں اترے گی۔

بھارتی ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست دیکر اس نے بڑا اپ سیٹ کیا۔ بہرحال ورلڈکپ 2019ء کا فائنل وہی ٹیم جیتے گی جس پر قسمت کی دیوی اس روز مہربان ہو گی۔ جیتنے والی ٹیم کیلئے اچھے دن کا ہونا بھی ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

10 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی چھننے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے خبردار کیا ہے کہ بھارت سے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ…

1 دن
بھارت سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی چھننے کا امکان

ورلڈ کپ میں بھارت جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا، بین اسٹوکس…

انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس کا انکشاف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کا…

1 دن
ورلڈ کپ میں بھارت جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا، بین اسٹوکس نے انکشاف کر دیا

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

3 دن
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

تازہ ترین

کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی…

ہندوستانی میڈیا آئے روز کسی نہ کسی بہانے سے پاکستان کو نشانہ بناتا رہتا ہے اور اس سارے…

5 گھنٹے
کھیتوں کو تباہ کرنے کیلئے پاکستان ٹڈی دل بھیج رہا ہے، بھارتی میڈیا

اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

6 گھنٹے
اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بچے اور…

بٹگرام میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2 بیویوں، بیٹا، بیٹی اور بہو کو قتل…

6 گھنٹے
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے بیٹے کو…

7 گھنٹے
مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے