بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ

Tariq Tariq
268 Views 0 6 مہینے
الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ
Posted at 18 اگست-2019

اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آئینی ادارہ ہے۔ چیف الیکشن کمیشن اور چاروں صوبائی ممبران کی تقرری وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما کی باہمی مشاورت سے ہوتی ہے۔ دونوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن کے فقدان کی وجہ سے پچھلے کئی مہینوں سے سندھ اور بلوچستان کے دو ممبران کی خالی سیٹوں پر انتخاب عمل میں نہیں لایا جا سکے۔

Courtesy Aaj News

سردار رضا خان دسمبر میں ریٹائر ہو جائیں گے

اب چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی ریٹائرمنٹ بھی قریب آ گئی ہے۔دو ممبران اور الیکشن کمیشنر کی عدم موجودگی میں الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان دسمبر کے پہلے ہفتے میں ریٹائر ہو جائیں گے۔

یوں نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما کے درمیان مفاہمت نہ ہونے کی صورت میں اس کے غیر فعال ہونے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ خبریں

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

9 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

کیا ٹرمپ نے جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیش کش کی…

لندن۔ وکی لیکس کے منظرعام پر آنے کے بعد دنیا بھر میں تہلکا مچا گیا تھا۔ لاکھوں خفیہ…

6 دن
کیا ٹرمپ نے جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیش کش کی تھی؟

حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوند کاری کی تحقیقات شروع

لاہور۔ معروف کامیڈی عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر کی موت نے نہ صرف شوبز حلقوں کو افسردہ…

6 دن
حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوند کاری کی تحقیقات شروع

قانون کے محافظوں کا پولیس پر تشدد، ڈکیتی کے ملزم کوبھی چھڑوا…

لاہور۔ قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن بن جائیں تو پھر انصاف کے تقاضے کیسے پورے ہوں گے۔…

6 دن
قانون کے محافظوں کا پولیس پر تشدد، ڈکیتی کے ملزم کوبھی چھڑوا لیا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

10 منٹ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

9 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

18 منٹ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

37 منٹ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے