بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

ڈچ جاموس کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت

paktv Avatar
634 Views 0 1 سال
ڈچ جاموس کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت
Posted at 18 مئی-2019

لندن۔ خانہ کعبہ کو نہ صرف اللہ کا گھر کا بلکہ مسلمانوں کا روح مرکز بھی کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اس سے گہری وابستگی رکھتے ہیں۔ خانہ کعبہ کی ایک قدیم اور نایاب تصویر اڑھائی لاکھ ڈالر، پونے چار کروڑ میں فروخت ہوئی۔

اس تصویر کے پس پردہ ایک پوشیدہ کہانی بھی ہے کہ اس تصویر کو ایک ایسے شخص نے کھینچا جو مسلمان کا روپ دھا کر مکہ اور حجاز مقدس میں جاسوس کی حیثیت سے داخل ہوا تھا۔ ڈچ کرسچیان سنوک برگونج نے جدہ میں ولندیزی سفارت خانے میں قیام کے دوران ڈیڑھ سال میں دو کتابیں بھی لکھی تھیں۔

Courtesy Expresstv

سعودیہ میں مقیم انڈونیشیائی اہلکاروں کی جاسوسی کیلئے موزوں ترین شخص تھا

مذکورہ ڈچ جاسوس نے انڈونیشیا میں ڈچ ایسٹ کمپنی کی توسیع کے دوران اس مشن کو انجام دیا۔ وہ اسلام کی بے پناہ معلومات رکھتا تھا اور سعودیہ میں مقیم انڈونیشیائی اہلکاروں کی جاسوسی کیلئے موزوں ترین شخص تھا۔ دوسری جانبڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کو بااثر انڈونیشین امراء اور موجودہ سعودیہ کے درمیان تعلقات کی خبر لینے کی ذمے داری بھی سونپی گئی تھی۔

لائیڈن یونیورسٹی میں علوم کا گہری سے مطالعہ کیا

کرسچیان نے ہالینڈ کی لائیڈن یونیورسٹی میں اسلامی تاریخ اور علوم کا گہری سے مطالعہ کیا تھا۔ اس دور میں دوستوں کو لکھے گئے خطوط بھی منظرعام پر آئے ہیں۔ ان خطوط میں تحریر ہے کہ عام مسلمان بھی اسے مسلمان سمجھتے تھے۔ اس نے مکہ اور مدینہ سمیت حاجیوں، زائرین اور ان کے رہن سہن کی تصاویر بھی لیں۔ یوں اسے مکہ جانیوالا پہلا مغربی جاسوس بھی کہا جا سکتا ہے۔

اس نے ہر جگہ اپنا نام عبدالغفار ہی لکھا ہے۔ 1874ء سے لیکر 1914ء تک انڈونیشیائی جنگ میں اس نے بغاوت کچلنے میں ڈنمارک حکومت کی مدد بھی کی۔ اس کی ایک یادگار تصویر نیویارک کے مشہور نیلام گھر سدبے میں ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی۔ اس تصویرمیں قدیم مکہ اور خانہ کعبہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کی تصاویر اور تحریریں اسکی فیملی نے بھاری نرخوں میں فروخت کیں۔

متعلقہ خبریں

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 دن
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی…

1 دن
پی ٹی اے نے موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

2 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

5 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

6 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

8 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے