بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

دو نقاب پوشوں نے گھریلو خاتون کو گینگ ریپ پھر تیزاب پھینک کر جھلسا دیا

paktv Avatar
645 Views 0 1 سال
دو نقاب پوشوں نے گھریلو خاتون کو گینگ ریپ پھر تیزاب پھینک کر جھلسا دیا
Posted at 21 مئی-2019

لندن۔ معروف انٹرنیشنل جریدے دی میل نے اپنی تازہ اشاعت میں لکھا ہے کہ پاکستان کے پسماندہ دیہی علاقوں میں حوا کی بیٹیوں پرکتنے مظالم ڈھائے جاتے ہیں۔ اس کا تصور کر کے ہی انسان کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ تازہ رپورٹ میں ایک گھریلوخاتون کو اس وقت گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے گھر پر دو بچوں کے ہمراہ سو رہی تھی۔

متاثرہ خاتون کا شوہر کراچی میں محنت مزدوری کرتا ہے

اچانک دو نقاب پوش گھر پھلانگ کر آئے اور گینگ ریپ کے بعد اس پر تیزاب پھینک کر جھلسا دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 32 سالہ خاتون کو اس وقت گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے دو کم عمر بچوں کے ساتھ فتح پور گاؤں میں اپنے گھر پر سو رہی تھی۔ گینگ ریپ کرنے کے بعد نہ صرف اس کے بال کاٹ ڈالے بلکہ اس کے بازوؤں اور ٹانگوں پر تیزاب پھینک کر اسے شدید زخمی بھی کر دیا۔

متاثرہ خاتون کا شوہر کراچی میں محنت مزدوری کرتا ہے۔ نقاب پوش واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ خاتون کی حالت ہسپتال میں بہتر بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 دن
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

2 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

3 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

3 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

4 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

6 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے