بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

دس کروڑ ڈالر اثاثوں کی مالکن ”گرمپی کیٹ“ چل بسی

369 Views 0 3 مہینے
Posted at 18 مئی-2019

نیویارک۔ اللہ پاک کی مخلوقوں میں جانوروں کو بھی زبردست حقوق دئیے گئے ہیں۔ مغرب میں ”پیٹا“ نامی تنظیم ان کے حقوق کی بھرپور وکالت بھی کرتی ہے۔ اس تنظیم سے نامی گرامی شخصیات جوڑی ہوئی ہیں۔ مغرب میں کئی جانوروں کو نامور شخصیات سے بھی زیادہ شہرت ملی۔

غصیلے چہرے والی بلی کے نام سے بھی مشہور تھی

ان میں ایک نام ”گرمپی کیٹ“ کا بھی ہے۔ انٹرنیٹ سے شہرت پانیوالی اس بلی کے اثاثوں کی کل مالیت 10 کروڑ ڈالر بتائی جاتی ہے۔ اسے 2012ء میں ویڈیو وائرل ہونے پر شہرت ملی۔ وہ غصیلے چہرے والی بلی کے نام سے بھی مشہور تھی۔

اشتہارات اور فلموں سے لاکھوں ڈالر کمائے

انسٹاگرام پر اس کے پرستاروں کی تعداد ایک دو تین لاکھ نہیں بلکہ ایک کروڑ سے زائد بتائی جاتی ہے۔ اسے کچھ عرصہ قبل اشے پیشاب کی نالی میں انفکیشن تشخیص ہوا جو اس کی موت کا سبب بنا۔ اس کا اصلی نام ”ٹارڈر سوس“ تھا مگر شہرت گرمپی کے نام سے ملی جس کا اردو میں ترجمہ بدمزاج اور غصیلی ہے۔

اسے کئی بڑی تشہیری کمپنیوں کے اشتہارات اور فلموں میں کام کا موقع بھی ملا جس سے لاکھوں ڈالر آمدنی کی مد میں کمائے۔

متعلقہ خبریں

بھارتی کرنل نے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کی…

سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد کشمیریوں پر مودی سرکار کے ظلم و…

9 منٹ
بھارتی کرنل نے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کی بجائے استعفٰی دے دیا

ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس…

انقرہ۔ ترکی پاکستان کا عظیم برادر دوست اسلامی ملک ہے۔ مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ…

52 منٹ
ترکی کا کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم

کشمیر میں کرفیو 14ویں روز میں داخل، کھانے…

سری نگر۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہونے کو 14 روز گزر…

2 گھنٹے
کشمیر میں کرفیو 14ویں روز میں داخل، کھانے پینے کا شدید بحران

الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ

اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک آئینی ادارہ ہے۔ چیف الیکشن کمیشن اور چاروں صوبائی ممبران کی…

2 گھنٹے
الیکشن کمیشن کے غیر فعال ہونے کا خدشہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے