بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

Iqra Khan Iqra Khan
63 Views 0 1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم
NDTV
Posted at 24 جولائی-2020

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ ڈو میں امریکی قونصلیٹ بند کرنےکا حکم دے دیا۔

چین اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کے بعد چین نے بھی جنوب مغربی شہر چینگ ڈو میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ہوسٹن میں قونصل خانہ بند کرکے چین کے خلاف اٹھائے گئے نامناسب اقدامات پر چینگ ڈو میں امریکی قونصلیٹ بند کرکے امریکا کو جائز اور ضروری جواب دیا جبکہ چین امریکا تعلقات کی موجودہ صورتحال وہ نہیں جو چین دیکھنا چاہتا ہے۔

دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ جاسوسی کا گڑھ اور امریکی کمپنیوں کے اہم راز چرانے کا مرکز تھا، چین نے ہماری اہم معلومات اور تجارت کو نقصان پہنچایا ہے۔

متعلقہ خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے…

قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا…

2 مہینے
جعلی لائسنس کا معاملہ،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے