بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

چھ اعشاریہ نو شدت کے زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دیا گیا

84 Views 0 2 ہفتے
چھ اعشاریہ نو شدت کے زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دیا گیا
Posted at 8 جولائی-2019

جکارتہ۔ اراضیاتی تبدیلیوں اور زمین کی تہوں میں تبدیلیوں کی وجہ سے نہ صرف موسمیاتی بلکہ زلزلوں اور سونامی الرٹ میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پچھلے چند دنوں میں پہلے نیویارک میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا جس کی وجہ سے زبردست تباہی مچی۔

Courtesy Guardian Liberty Voice

زلزلے کا مرکز ملوکو سمندر میں صرف چوبیس کلومیٹر گہرائی میں تھا

اب انڈونیشیا میں بھی 6.9 شدت کا زلزلہ آیا جس کی وجہ سے انڈونیشین حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی الرٹ جاری کر دیا۔ اراضیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ملوکو سمندر میں صرف چوبیس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

آئندہ چند دنوں میں مزید آفٹر شاکس کا خطرہ

زلزلہ اتنا شدید تھا کہ لوگ کلمہ پاک کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔اراضیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں مزید آفٹر شاکس کا خطرہ ہے۔ ساحلی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا پہلے سے ہی کہہ دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

14 گھنٹے

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

16 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

16 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

16 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے