بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2019

برٹش ائرویز کا 11 سال بعد پاکستان کیلئے پروازوں کا شیڈول بحال

392 Views 0 4 مہینے
برٹش ائرویز کا 11 سال بعد پاکستان کیلئے پروازوں کا شیڈول بحال
Posted at 31 مئی-2019

لاہور۔ سابق حکومتوں نے قومی مفادات کی کیسے کیسے دھجیاں اڑایں اس کا اندازہ کر کے سوائے افسوس ملنے کے کچھ بھی نہیں کیا جا سکتا۔ سابق دور میں نہ صرف قومی ائرلائن کے یورپ سمیت کئی اہم ملکوں کے قیمتی روٹ معطل ہوئے بلکہ پاکستان کیلئے برٹش ائرویز کی سروس بھی ایک دہائی سے زائد عرصہ معطل تھی۔

Courtesy British Airways

پہلی پرواز 3 جون کی صبح ساڑھے 9 بجے مسافروں کو لیکر اسلام باد ائرپورٹ پر اترے گی

اب برٹش ائرویز نے 11 سال بعد پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کر دی ہیں۔ سول ایوی ایشن نے برٹش ائرویز کا فلائٹ شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔ برٹش ائرویز کی پہلی پرواز 3 جون کی صبح ساڑھے 9 بجے مسافروں کو لیکر اسلام باد ائرپورٹ پر اترے گی۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن کی جانب سے طیارے کو واٹر سلیوٹ بھی پیش کیا جائیگا۔ واضح رہے برٹش ائرویز اسلام آباد اور لندن کے درمیان ہفتے میں تین پروازیں چلائے گی۔

متعلقہ خبریں

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

13 گھنٹے

وزیراعظم نے کراچی کے لئیے 162 ارب روپے کا اعلان کیا، دیا…

وزیراعظم عمران خان نے اپنے کراچی کے پہلے دورے پر ترقیاتی منصوبوں کے لئیے 162 ارب روپے کا…

1 دن

مودی عمران خان سے بات کیوں نہیں کر رہے۔ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں نہ جانے کیوں…

1 دن

بااثر 500 مسلم شخصیات میں عمران سمیت 18 پاکستانی شامل

اسلام آباد۔ ایک دور میں بااثر شخصیات کا تعین کرنے کیلئے بڑے اخباروں کی جانب سے سروے کا…

2 دن
بااثر 500 مسلم شخصیات میں عمران سمیت 18 پاکستانی شامل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے